• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مولانا یٰسین اختر مصباحی کے انتقال پر پروفیسر اختر الواسع کا اظہار تعزیت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2023
0 0
A A
مولانا یٰسین اختر مصباحی کے انتقال پر پروفیسر اختر الواسع کا اظہار تعزیت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  مشہور اسلامی دانشور پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے رئیس القلم حضرت مولانا یسین اختر مصباحی کے سانحہ ارتحال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا یسین اختر مصباحی صاحب علم کا سمندر تھے لیکن اپنی بے پایاں علمی فتوحات کے باوجود انتہائی متواضع اور منکسرالمزاج شخصیت کے مالک تھے۔ وہ قلم کے دھنی تو تھے ہی، ادارہ سازی میں بھی انہیں کمال حاصل تھا اور دارالقلم جیسا ادارہ ان کی یادگار ہے۔ وہ علماء اہل سنت میں انتہائی متوازن فکر کے مالک تھے۔ ان کی رائے بہت صائب ہوتی تھی۔ پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ یوں تو مولانا سے ان کا تعلق تقریباً چار دہائیوں سے زیادہ پر محیط تھا لیکن درگاہ کمیٹی اجمیر شریف میں ان کی ممبری کے زمانے میں ان کی شخصیت کا انہیں بھرپور اندازہ ہوا جس کے گہرے نقوش آج تک مرتسم ہیں۔ اللہ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے پسماندگان اور عقیدت مندوں کو صبرجمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکی انٹیلی جنس کا کینیڈی کے قتل کی فائلوں کی جانچ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا اعتراف

    امریکی انٹیلی جنس کا کینیڈی کے قتل کی فائلوں کی جانچ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا اعتراف

    جون 13, 2025
    سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی

    سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی

    جون 13, 2025
    ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد اردن نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دیں

    ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد اردن نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دیں

    جون 13, 2025
    ایران نے ہماری سمت 100 ڈرون طیارے بھیجے ہیں ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

    ایران نے ہماری سمت 100 ڈرون طیارے بھیجے ہیں ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

    جون 13, 2025
    امریکی انٹیلی جنس کا کینیڈی کے قتل کی فائلوں کی جانچ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا اعتراف

    امریکی انٹیلی جنس کا کینیڈی کے قتل کی فائلوں کی جانچ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا اعتراف

    جون 13, 2025
    سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی

    سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی

    جون 13, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist