• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہوجن سماج کو آگے بڑھانا ہمارامشن: مایاوتی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 23, 2026
0 0
A A
بہوجن سماج کو آگے بڑھانا ہمارامشن: مایاوتی
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ  (یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بہوجن سماج کے لوگ پارٹی اور اس کی قیادت سے امید وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابا صاحب کے آئین اور ان کے انسان دوست نظریات کو ماننے والے افراد سماجی تبدیلی اور معاشی آزادی کے لیے بی ایس پی کی حمایت کر رہے ہیں۔ پارٹی ہمیشہ غریبوں، کسانوں اور بہوجن سماج کے مفادات کے لیے پرعزم رہی ہے اور آئندہ بھی اسی سمت میں کام کرتی رہے گی۔ محترمہ مایاوتی کی صدارت میں اتوار کو مال ایونیو واقع مرکزی کیمپ دفتر میں آل انڈیا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیم کو مضبوط بنانے، تمام طبقات میں عوامی حمایت وسیع کرنے اور ملک کے مختلف سیاسی و سماجی مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ میں حالیہ کشیدگی اور تعطل سمیت عوامی مفاد سے جڑے اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے بہتر سیاسی اور سماجی ماحول کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ انہوں نے ریاستوں کی پیش رفت رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مشن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے خود اعتمادی اور خودداری کے تحریک کو آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے پارٹی مضبوط ہوتی ہے، مخالفین کی سازشیں بھی بڑھتی ہیں، لیکن کارکنوں کو ان چیلنجوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے اقتدار کے ہدف کی جانب مسلسل آگے بڑھنا ہوگا۔ محترمہ مایاوتی نے دیگر سیاسی جماعتوں پر بڑے سرمایہ داروں کے اثر میں کام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس پی اپنے حامیوں کے تعاون سے چلنے والی جماعت ہے اور آئین کے بنیادی مقاصد کی تکمیل کے لیے پابند عہد ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخالف جماعتوں کی پالیسیوں اور طرز عمل کے باعث ان کی ساکھ کمزور ہو رہی ہے، جبکہ بی ایس پی اپنے سروجن ہتائے، سروجن سکھائے” کے اصول پر چلتے ہوئے عوام کے درمیان نئی امید کے طور پر ابھر رہی ہے۔ انہوں نے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ مکمل خلوص اور لگن کے ساتھ بہوجن سماج کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں اور تنظیم کو زمینی سطح پر مضبوط بنائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے ایسے عناصر سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا جو ذاتی مفاد کی خاطر بہوجن تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مایاوتی نے بین الاقوامی تجارتی معاہدوں، خصوصاً امریکہ کے ساتھ ممکنہ تجارتی ڈیل پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کو فیصلے کرتے وقت کسانوں اور بہوجن سماج کے مفادات کو ترجیح دینی چاہیے تاکہ ان کے حقوق اور مستقبل کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist