• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تہران کو سزا یا رفح پر حملہ: نتین یاہو دونوں میں کونسا کڑوا گھونٹ پئیں گے!

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2024
0 0
A A
تہران کو سزا یا رفح پر حملہ: نتین یاہو دونوں میں کونسا کڑوا گھونٹ پئیں گے!
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل:اسرائیل نے ایران کے غیر معمولی حملے کا جواب دینے اور حماس کے خلاف اپنی جنگ میں غزہ کے گنجان آباد علاقے رفح میں فوجی بھیجنے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ وہ بیک وقت دونوں مقاصد حاصل نہیں کر سکتا۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو دونوں محاذوں پر آگے بڑھنے کے لیے پرعزم دکھائی دئیے ہیں لیکن انھوں نے دونوں محاذوں کے لئے کوئی ٹائم لائن پیش نہیں کی ہے۔
انہیں ممکنہ طور پر تہران کے ڈرون اور میزائل حملے کے بعد اپنے سب سے اہم اتحادی امریکہ کی جانب سے تحمل سے کام لینے کی اپیلوں کے ساتھ ساتھ محصور غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے مطالبوں کو پیش نظر رکھنا ہو گا۔
تجزیہ کاروں نے اے ایف پی کو بتایا کہ اسرائیلی فوج، جو پہلے ہی غزہ میں حماس اور خطے میں دوسرے مقامات پر ایران کے حمایت یافتہ گروپس سے لڑ رہی ہے، ایران کے خلاف فعال لڑائی برقرار نہیں رکھ سکتی۔
سکیورٹی سے متعلق مشاورتی ادارے،سیکورٹی کنسلٹنسی لی بیک انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر مائیکل ہورووٹز نے کہا کہ "اسرائیل بیک وقت میں رفح میں جنگ اور ایران کے خلاف جوابی کارروائی نہیں کر سکے گا۔”انہوں نے کہا کہ کوئی فیصلہ کرنا پڑے گا۔
ہفتے کے روز ایرانی حملے کے بعد سے، اسرائیلی جنگی کابینہ کی یکے بعد دیگرے میٹنگز کے بعد جو عوامی بیانات سامنے آئے ہیں ان میں اسرائیل کے منصوبوں کے بارےمیں بہت کم وضاحت کی گئی ہے ۔اس کے بجائے، ان میٹنگز نے زیادہ تر کابینہ کےاندر شدید اختلافات کو اجاگر کیا۔کچھ جوشیلےوزراء نے تہران کو سزا دینے کےلیے انتقامی کارروائی اور رفح پر فوری حملے کا مطالبہ کیا،جبکہ دوسرے اسرائیل کےلیے انتظار کو ترجیح دیتے ہیں۔

سفارتی خطرات
اگرچہ بین الاقوامی برادری نے غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن فوجی کارروائیوں پر تنقید کی ہے، تاہم ایران کی جانب سے سینکڑوں ڈرونز اور میزائلوں کے حملے کےنتیجے میں اسرائیل کےلیے حمایت ظاہر ہوئی ہے ۔

رفح میں کوئی بھی زمینی کارروائی اس طرح کے سفارتی فائدے کو باآسانی زائل کر سکتی ہے، لیکن ہورووٹز نے دلیل دی کہ اسرائیل غزہ میں کارروائی کے لیے عالمی یکجہتی کے اس لمحے سے فائدہ بھی اٹھا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی اتحادی رفح پر کسی حملے پر آنکھیں بند بھی کر سکتے ہیں اور اس کے بدلے میں یہ مطالبہ کر سکتے ہیں کہ "اسرائیل ایران کے خلاف جوابی کارروائی نہ کرے ” تاہم انہوں نے مزید کہا کہ یہ منظر نامہ خاصاناممکن دکھائی دیتا ہے۔ "

منقسم اسرائیلی رائے عامہ
یروشلم کی عبرانی یونیورسٹی کے منگل کو جاری کیے گئے ایک سروے میں شامل افراد میں سے، 48 فیصد نے کہا کہ وہ کسی بھی قیمت پر ایران کے خلاف انتقامی کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ 52 فیصد اس کے خلاف تھے۔

سروے سے پتہ چلتا ہے کہ رفح حملے کی حمایت، اسرائیل۔امریکہ تعلقات کے لیے خطرے تک کے تناظر میں ، 44 فیصد ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist