• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

قطر اوپن: وکٹوریہ ممبوکو نے آسٹریلین اوپن چیمپئن ریباکینا کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 14, 2026
0 0
A A
قطر اوپن: وکٹوریہ ممبوکو نے آسٹریلین اوپن چیمپئن ریباکینا کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ،  ( یو این آئی) کناڈا کی ابھرتی ہوئی ٹینس اسٹار وکٹوریہ ممبوکو نے اپنی شاندار فارم اور فولادی اعصاب کا مظاہرہ کرتے ہوئے قطر ٹوٹل انرجیز اوپن کے کوارٹر فائنل میں دفاعی آسٹریلین اوپن چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔عالمی نمبر 13 ممبوکو نے فیصلہ کن سیٹ میں خسارے سے نکل کر عالمی نمبر 3 ریباکینا کے خلاف 7-5، 4-6 اور 6-4 سے کامیابی حاصل کی۔ 2 گھنٹے 23 منٹ تک جاری رہنے والے اس اعصاب شکن مقابلے میں ممبوکو نے اہم لمحات میں اپنی جارحانہ حکمتِ عملی برقرار رکھی اور جیت اپنے نام کی۔ پہلے سیٹ میں ممبوکو نے 2-0 کی برتری سے آغاز کیا، لیکن ریباکینا نے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسکور 5-3 کر دیا۔ کینیڈین نوجوان کھلاڑی نے ہمت نہ ہاری اور مسلسل چار گیمز جیت کر پہلا سیٹ 7-5 سے اپنے نام کیا۔دوسرے سیٹ میں ریباکینا نے بھرپور واپسی کی اور شروع میں ہی بریک حاصل کر کے اس سیٹ کو 6-4 سے جیت کر مقابلہ برابر کر دیا۔ریباکینا ایک موقع پر 4-2 سے آگے تھیں، لیکن ممبوکو نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اسکور 4-4 کر دیا۔ دسویں گیم میں چوتھے میچ پوائنٹ پر ممبوکو نے ریباکینا کی غلطی کا فائدہ اٹھایا اور سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔ دوسری جانب، سابق فرنچ اوپن چیمپئن ایلینا اوستاپینکو نے اٹلی کی الزابیٹا کوکیاریٹو کو 7-5 اور 6-4 سے ہرا کر چوتھی بار دوحہ اوپن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ لاطویا سے تعلق رکھنے والی اوستاپینکو کی دوحہ میں یہ 24 ویں جیت ہے، جو اس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کی سب سے زیادہ فتوحات کا ریکارڈ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایٹمی پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں: ایران

    ایٹمی پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں: ایران

    فروری 14, 2026
    بنگلہ دیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب

    بنگلہ دیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب

    فروری 14, 2026
    ایشان کشن پاور پلے میں نصف سنچری مکمل کرنے والے پانچویں بلے باز

    ایشان کشن پاور پلے میں نصف سنچری مکمل کرنے والے پانچویں بلے باز

    فروری 14, 2026
    وکاس کاتیال کی گوتم گمبھیر سے ملاقات، ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نیک خواہشات

    وکاس کاتیال کی گوتم گمبھیر سے ملاقات، ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نیک خواہشات

    فروری 14, 2026
    ایٹمی پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں: ایران

    ایٹمی پروگرام کا کوئی فوجی حل نہیں: ایران

    فروری 14, 2026
    بنگلہ دیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب

    بنگلہ دیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب

    فروری 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist