• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

’قرآن میں پوری انسانیت کے تمام مسائل کا حل موجود‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 3, 2023
0 0
A A
’قرآن میں پوری انسانیت کے تمام مسائل کا حل موجود‘
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور، پوری انسانیت اور ہر زمانے کے انسانوں کے تمام مسائل کا حل قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے پہلے سے رکھاہے۔ بطور مسلمان ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم ہر دور کے موجودہ مسائل کا حل قرآن کی روشنی میں پیش کریں، لیکن جب ہمارے ہی پاک قرآن پاک پڑھنے کی فرست نہیں تو دوسروں کو کیا پہنچائیں گے۔راعینی مسجد قدوائی نگر میں تراویح میں تکمیل قرآن کے موقع پر منعقدہ دعائیہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی تشریف لائے جمعیتہ علماءاتر پردیش کے نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے مذکورہ خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان اللہ کا خصوصی مہینہ ہے اور اس مہینہ کا قرآن سے خاص تعلق ہے۔ قرآن ہماری زندگیوں کا رہنما اور اصول ہے۔ قرآن میں ہمارا اور پوری انسانیت کے مسائل کا حل موجودہے۔ ہم آج تکمیل قرآن کے موقع پر رمضان کے مہینہ میں یہ فکر اپنے اندر پیدا کریں کہ ہم قرآن کا پیغام دنیا تک پہنچائیں گے۔ اس پیغام کو دنیا تک پہنچانے کیلئے قرآن کو پڑھیں گے، سمجھیں گے کہ ہمارا رب ہم سے کہہ کیا رہا ہے۔ مولانا نے زور دے کر کہا کہ جس طرح ہم اپنے بچوں کو دین سیکھنے کیلئے مدارس ، مکاتب ،مساجد میں بھیجتے ہیں، ان کیلئے ٹیوشن کا انتظام کرتے ہیں، اسی طرح بڑی عمر کے لوگوں کو بھی دین سیکھنے کی فکر کرنی چاہئے، یہ دین ان کیلئے بھی ہے۔ اس موقع پر مولانا نے دین کے دو حصوں فرض کفایہ اور فرض عین کے بارے میں تفصیل سے واقف کرایا۔ انہوں نے کہا کہ دین کا اتنا علم سیکھنا کہ جس سے ہم صحیح طور پر مسلمان رہ سکیں ، ہر مسلمان کیلئے فرض عین ہے، اس میں مرد، عورت، بچے، بوڑھے، جوان کی تفریق نہیں ۔ دین سیکھنے کیلئے علمائے کرام کے پاس جاکر ان سے وقت لیں اوردین سیکھیں۔ تراویح میں قرآن پاک کا دور مکمل کرنے والے حافظ محمد حطیب کو تمام مصلیان مسجد نے گلپوشی کرکے مبارکباد دی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں مقامی عوام و خواص موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist