• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

راہل دراوڈ ہندوستانی کوچ کے عہدے کیلئے درخواست نہیں کریں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 5, 2024
0 0
A A
راہل دراوڈ ہندوستانی کوچ کے عہدے کیلئے درخواست نہیں کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہل دراوڈ نے کہا کہ ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 بطور کوچ ان کا آخری ٹورنامنٹ ہے اور وہ آگے اس عہدے کے لیے درخواست نہیں دیں گے۔راہل دراوڈ نے تصدیق کی ہے کہ وہ ہندوستانی ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے درخواست نہیں کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہر ٹورنامنٹ اہم ہوتا ہے۔ ہر وہ میچ جس میں میں نے ہندوستانی ٹیم کی کوچنگ کی ہے میرے لیے اہم ہے۔ یہ میرا آخری ٹورنامنٹ ہے اس لیے یہ ٹورنامنٹ میرے لیے کچھ مختلف نہیں ہے۔ مجھے ایسا ہی کرنا پسند ہے اور میں نے ہندوستانی کوچ کے طور پر اپنے وقت کا بھرپور لطف اٹھایا ہے۔ مجھے اس ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔ تاہم بین الاقوامی کرکٹ کا شیڈول اتنا مصروف ہے کہ میں اپنی زندگی کے اس مرحلے پر اس عہدے کے لیے دوبارہ درخواست نہیں دینا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ سچ پوچھیں تو ہم نے تمام عالمی ٹورنامنٹس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہم T20 ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچے، پھر 2023 میں فائنل تک پہنچنے کے لیے WTC سائیکل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل تک پہنچنے کے لیے ونڈے ورلڈ کپ 2023 میں اچھا کھیل جاری رکھا۔ آرزو ہے کہ ہم سب بڑے ٹورنامنٹس میں اچھا اور مستقل مزاجی سے کھیلیں۔ تاہم آخری مرحلے میں ہم میدان پر اپنا کھیل اچھا نہیں دکھا سکے۔ امید ہے کہ ہم یہاں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے اور دوبارہ اسی مقام پر پہنچیں گے۔ تاہم، آپ ٹورنامنٹ کے آغاز میں ان سب کے بارے میں نہیں سوچ سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد ایسی پوزیشن پر واپس جانا ہے جہاں ہم ٹورنامنٹ جیت سکیں۔واضح رہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے کوچ کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں اور گوتم گمبھیر اس دوڑ میں سب سے آگے دکھائی دے رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist