• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کی بی جے پی کے خلاف پریس کانفرنس

جے پی سی مودی کے ریمارکس سے آئے اسٹاک مارکیٹ کے بھونچال کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 7, 2024
0 0
A A
راہل گاندھی کی بی جے پی کے خلاف پریس کانفرنس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں کئے گئے تبصروں کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں 30 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے اور یہ اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلہ ہے ، اس لیے اس کی تحقیقات مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے کرائی جائے ۔ مسٹر گاندھی نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر مودی اور ان کے وزراء کی طرف سے اسٹاک مارکیٹ کو لے کر پھیلائی گئی کنفیوژن فہرست وار حکمت عملی کا حصہ ہے ۔ ان تینوں کو معلوم تھا کہ 4 جون کو آنے والے نتائج ایگزٹ پول کے مطابق نہیں ہیں، پھر بھی انہوں نے اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں کنفیوژن پھیلا دی جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو 30 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ یہ ایک بہت بڑا گھپلہ ہے اور جے پی سی کی جانچ ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ اب تک کا سب سے بڑا گھپلہ ہے اور اس سے پہلے مسٹر مودی نے اس بارے میں نیوز چینل کے ذریعہ جو اشارے دیئے تھے اس کا سیدھا اثر سرمایہ کاروں پر پڑا ہے ۔ مسٹر مودی نے امبانی کے چینل کے ذریعہ یہ اشارہ دیا اور اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں کنفیوژن پھیلائی جس کی وجہ سے خوردہ سرمایہ کاروں کو 30 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے ۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ مسٹر مودی نے سرمایہ کاروں کو واضح اشارہ دیا تھا کہ 4 جون کو اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہوگا حالانکہ وہ جانتے تھے کہ ایگزٹ پول غلط تھے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ ایسا اشارہ دینے کی کیا وجہ ہے اور سرمایہ کاروں کے لاکھوں اور کروڑوں روپے کے نقصان کی کیا وجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا گھپلہ ہے اور اس پورے واقعہ کی جے پی سی سے تحقیقات ہونی چاہئے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist