• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امریکہ-ہند تجارتی معاہدے پر راہل گاندھی برہم، حکومت سے وضاحت طلب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2026
0 0
A A
امریکہ-ہند تجارتی معاہدے پر راہل  گاندھی برہم، حکومت سے وضاحت طلب
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے مجوزہ ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے حوالے سے الزام لگایا ہے کہ اس معاہدے سے ملک کے زرعی شعبے کو طویل مدت میں نقصان پہنچ سکتا ہے اور حکومت کو اس پر واضح جواب دینا چاہیے۔ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو خشک اناج کی درآمد کا معاملہ اٹھاتے ہوئے سوال کیا کہ کیا اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ہندوستانی مویشی امریکی مکئی سے بنے چارے پر منحصر ہو جائیں گے، جس کے نتیجے میں دودھ کی مصنوعات کی فراہمی بھی امریکی زرعی صنعت پر منحصر ہو سکتی ہے۔ اسی طرح انہوں نے سویا تیل کی درآمد کی اجازت دیے جانے کے امکان پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور راجستھان سمیت ملک بھر کے سویا کسانوں پر اس کے اثرات کے حوالے سے مسٹر گاندھی نے سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے اضافی اشیا کی اصطلاح کے دائرہ کار پر وضاحت کا مطالبہ کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ کیا مستقبل میں دالوں اور دیگر فصلوں کو بھی امریکی درآمدات کے لیے کھولا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی غیر تجارتی رکاوٹیں ختم کرنے کے معاملے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا اس سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (جی ایم) فصلوں کے بارے میں ہندوستان کا مؤقف نرم ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    فروری 20, 2026
    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    فروری 20, 2026
    لیفٹیننٹ گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر تعلیم نے کرشنا نگر میں اٹل کینٹین کا افتتاح کیا

    لیفٹیننٹ گورنر، وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر تعلیم نے کرشنا نگر میں اٹل کینٹین کا افتتاح کیا

    فروری 20, 2026
    جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس نے پانچ فیصدمسلم ریزرویشن کی منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس نے پانچ فیصدمسلم ریزرویشن کی منسوخی پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    فروری 20, 2026
    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    رمضان کی آمد اور ہماری نظر انداز شدہ ذمہ داریاں

    فروری 20, 2026
    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    اب راشن کارڈ کا رجسٹریشن آن لائن ہوگا، ہر ممبر کاآدھار کارڈ ضروری

    فروری 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist