• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رمضان المبارک توبہ، استغفار اور اللہ کی رحمتوں کو لوٹنے کا عظیم الشان موسم : مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

مسجد پھول باغ کانپور میں حافظ محمد ریحان اور حافظ محمد محسن نے قرآن کا دور مکمل کیا، دعائیہ تقریب کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2026
0 0
A A
رمضان المبارک توبہ، استغفار اور اللہ کی رحمتوں کو لوٹنے کا عظیم الشان موسم : مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور،سماج نیوز سروس:رمضان المبارک محض عبادات اور ریاضتوں کا ہی نہیں، بلکہ خاص طور پر اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ، استغفار اور اپنے گناہوں کو معاف کروا کر رب کی رحمتوں کو لوٹنے کا مہینہ ہے۔ شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگاتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو توبہ کا وہ عظیم ہتھیار عطا کیا ہے، جس کا سچے دل سے استعمال شیطان کی زندگی بھر کی محنت پر ایک لمحے میں پانی پھیر دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء اتر پردیش کے ناظم اعلیٰ مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے مسجد پھول باغ، کانپور میں نمازِ تراویح کے دوران قرآن کریم کا دور مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروقار اور روح پرور دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اپنے خطاب میں مولانا قاسمی نے حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ شیطان نے اللہ سے قیامت تک انسانوں کو گمراہ کرنے کی مہلت مانگی تھی اور وہ اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ انسانوں کو نافرمان بنانے میں لگا ہوا ہے۔ انسان فطرتاً کمزور ہے اور گناہوں میں مبتلا ہو جاتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ کی رحمت اتنی وسیع ہے کہ اگر کوئی بندہ 50 سال تک بھی گناہوں میں ڈوبا رہے اور پھر ایک دن سچے دل سے ندامت کے دو آنسو بہا کر اپنے رب سے معافی مانگ لے، تو اللہ تعالیٰ اس کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں۔ ناظم اعلیٰ جمعیۃ علماء یوپی نے فرمایا کہ رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں موسلادھار بارش کی طرح برستی ہیں۔ روزے کا ثواب بے حساب ہے، تراویح پڑھنے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، اور شبِ قدر کی ایک رات کی عبادت کو ہزار مہینوں (تقریباً 83 سال 4 ماہ) کی عبادت سے افضل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ خود اعلان فرماتے ہیں کہ گناہ گارو! میری رحمت سے مایوس نہ ہونا، میرے دربار میں آؤ، میں معاف کرنے کے لیے تیار ہوں۔ یہی وہ مہینہ ہے جب مساجد آباد ہوتی ہیں اور ایک مہینے کی یہ محنت شیطان کی پوری سال کی محنت کو خاک میں ملا دیتی ہے۔ رمضان المبارک کے تیزی سے گزرتے ہوئے ایام پر توجہ دلاتے ہوئے مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی نے حاضرین سے اپیل کی کہ وہ اپنے شب و روز کا محاسبہ کریں کہ انہوں نے اب تک اپنے گناہوں کا رجسٹر صاف کرایا ہے یا نہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس مبارک مہینے کے بقیہ ایام کی قدر کریں، فضول کاموں سے بچیں، اور یہ عزم لے کر اٹھیں کہ جب رمضان ہم سے رخصت ہو تو ہم گناہوں سے اس طرح پاک اور صاف ہو چکے ہوں جیسے کوئی بچہ ابھی ماں کی گود سے پیدا ہوا ہو۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    مارچ 1, 2026
    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مارچ 1, 2026
    بل کلنٹن سے 6 گھنٹے سے زائد بند کمرہ سماعت میں ایپسٹین فائلز سے متعلق سخت سوالات

    بل کلنٹن سے 6 گھنٹے سے زائد بند کمرہ سماعت میں ایپسٹین فائلز سے متعلق سخت سوالات

    مارچ 1, 2026
    کینیڈا نے تل ابیب سے عملے کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے ایران سے نکلنے کا انتباہ

    کینیڈا نے تل ابیب سے عملے کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے ایران سے نکلنے کا انتباہ

    مارچ 1, 2026
    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    مارچ 1, 2026
    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مارچ 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist