• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رمضان المبارک قرُبِ خداوندی کے حصول کا بہترین ذریعہ انڈین گرانڈ مسجد میں یومیہ عالیشان اجتماعی افطار کا اہتمام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2026
0 0
A A
رمضان المبارک قرُبِ خداوندی کے حصول کا بہترین ذریعہ  انڈین گرانڈ مسجد میں یومیہ عالیشان اجتماعی افطار کا اہتمام
Share on FacebookShare on Twitter

کالی کٹ ، پریس ریلیز،ہماراسماج:جنوبی ہند میں واقع کالی کٹ کے نالج سٹی میں بھارت کی سب سے بڑی عالیشان مسجد میں یومیہ ۲ ؍ہزار سے زائد روزہ دار افطار کرتے ہیں ۔ علاوہ ازیں ماہ رمضان المبارک میں متعدد تعلیمی ،دینی اور دعوتی تقاریب جیسے دعا ء مجلس ،مشق القراءت ،تجوید کلاس،رمضان خطبات ،اجتماعی تلاوت قرآن ،اسماء البدریہ ،ساعۃ الاجابۃ ،درس حدیث ،دلائل الخیرات ،درس حدیث،پیغام رمضان ،بائیو گرافی کلاس ،بردہ مجلس نہایت ہی تزک واحتشام کیساتھ منعقد کیا جاتا ہے ۔ جس سے قرب وجوار کے عوام ،طلبا ،مسافر ،مزدور کثیر تعداد میں شریک ہوتے ہیں ۔یہاں ذکر ودیگر تقاریب کیرالہ کی قدیم روایتی ہے ۔جس میں مختلف مذاہب کے لیڈر ،وزراء،عمائدین شریک ہوتے ہیں ۔ جس سے قومی یکجہتی ،اتحاد واتفاق کی بہترین مثال قائم ہوتی ہے ۔ماہ رمضان کی ۱۷ رات کو اصحاب بدر کی نسبت سے بدر الکبریٰ عالمی روحانی اجتماعکا انعقاد ۱۶ رمضان کی صبح سے ۱۷کی شام سحری تک جاری رہتا ہے ۔جس کی سرپرستی ریاست کے قائدین اور ملک وبیرون ممالک کے مندوبین کرتے ہیں ۔یہ برصغیر ایشیاء کا سب سے بڑا بدرالکبریٰ روحانی اجلاس ہے جس میں لاکھوں فرزندان توحید شریک ہوتے ہیں ۔ اجتماعی افطار ،نماز تراویح اور حلقہ ذکر یہ روحانی منظر قابل دید ہے ۔انڈین گرانڈ مسجد کے چیف امام وخطیب اور نالج سٹی کےمینجنگ ڈائیریکٹر ڈاکٹر عبدالحکیم ازہری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رمضان کی اہمیت پر جامع روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ بے پناہ رحمتوں کا حامل ہے ۔ روزہ تزکیہ نفس اور قرب الہی کے حصول کا عظیم اور بابرکت مہینہ ۔ ہمیں اس ماہ مقدس کی قدر کرنی چاہئے ۔انہوں نے نئی نسلوں کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہاکہ ماہ مقدس کے قیمتی اوقات عبادات وریاضت میں گذاریں ،لہو لعب ،راتوں کو کھیل کود سے اجتناب کریں ۔ اس کی برکتوں سے بھر پور استفادہ کریں اور اپنی زندگیوں کو تقویٰ پرہیز گاری کے سانچے میں ڈالنے کی کوشش کریں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist