• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

رنجن مدوگلے کے بطور ریفری چار سو ایک روزہ بین الاقوامی میچ مکمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 7, 2024
0 0
A A
رنجن مدوگلے کے بطور ریفری چار سو ایک روزہ بین الاقوامی میچ مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
سری لنکا کے سابق بین الاقوامی کھلاڑی رنجن مدوگلے چار سو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری کے فرائض انجام دینے والے پہلے کھلاڑی بنے۔ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو کے آر۔پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ انکا بطور ریفری چار سو واں ایک روزہ بین الاقوامی میچ تھا۔
سری لنکا کی جانب سے1979 اور 1988 کے درمیان21 ٹسٹ میچ اور63 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے والے رنجن مدوگلے سری لنکا کی جانب سے پہلے تین عالمی کپوں میں حصہ لیا اور سری لنکا کی جانب سے پہلا ٹسٹ کھیلنے والی ٹیم کے رکن بھی تھے۔ انہوں نے جب پہلی مرتبہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ریفری کے فرائض انجام دیئے تھے تو وہ34 سال اور246 دن کے تھے ۔ اس عمر میں کھلاڑی میچوں میں شرکت کی سوچتے ہیں ناکہ ریفری بنے کے بارے میں۔ کراچی میں پاکستان اور زمبابوے کے خلاف24 دسمبر 1993 کو کھیلا گیا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ایک ریفری کے طور پر ان کا پہلا تھا۔
رنجن مدوگلے نے سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری کے فرائض آسڑیلیا میں کھیلے گئے میچوں میں انجام دیئے ہیں۔ وہ آسڑیلیا میں56 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری بنے ہیں۔ انگلینڈ اور ہندوستان میں وہ48۔48ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں وہ 41ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میںایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں، بنگلہ دیش میں 36ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں، ویسٹ انڈیز میں 33ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں اور سری لنکا میں 32ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری بنے ہیں۔پاکستان میں وہ 20 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ، متحدہ عرب امارات میں 16 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں اورآئیر لینڈ میں 11 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری بنے ہیں۔،زمبابوے میں سات ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں، سنگا پور میں پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ، کنیڈا اور کینیا میں وہ چار۔چارایک روزہ بین الاقوامی میچوںمیں اور اسکاٹ لینڈ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری رہے ہیں۔
چار سو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری بنے کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں پرتپاک مبارکباد دی ہے۔ انہیں تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ شروع ہونے سے پہلے سری لنکا کرکٹ بورڈ کے سی ای او ایشلے ڈی سلوا نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے خصوصی تمغہ سے بھی نوازا گیا۔
رنجن مدوگلے کو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری کے فرائض انجام دیتے ہوئے31 سال کا طویل عرصہ ہوگیا ہے۔ ان سے زیادہ عرصے تک کوئی دوسرا کھلاڑی اس مقام پرنہیں رہا۔ انہوں نے 1999،2003،2015 اور2019 کے عالمی کپ کے فائنل میں ریفری تھے۔ اس کے علاوہ وہ کل سات عالمی کپیوں میں ریفری رہ چکے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لئے عظیم اعزاز اور استحقاق ہے کہ میں نے اتنے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ریفری کے فرایض انجام دیئے۔ ایسا کرنے میں مجھے دنیا بھر کے ملکوں میں جانے کا موقع ملا۔ میں نے سات عالمی کپوں میں ایسا کیا جو میرے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید نہیں تھی کہ میں تین دہائیوں تک ایسا کرسکوں گا۔
رنجن مدوگلے نے216 ٹسٹ میچوں اور 163 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں میں ریفری کے فرائض انجام دیئے ۔ ایسا کوئی دوسرا کھلاڑی کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist