• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

راولپنڈی میں پاکستان کا حساب ٹسٹ میچوں میں برابر ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 29, 2024
0 0
A A
راولپنڈی میں پاکستان کا حساب ٹسٹ میچوں میں برابر ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹسٹ میچوں کی سریز کا دوسرا ٹسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعہ ( 30 اگست) سے شروع ہوگا۔ ا سی میدان پر سریز کا پہلا ٹسٹ میچ کھیلا گیا تھا جس مین مہمان ٹیم نے دس وکٹ سے جیت حاصل کی تھی جو اسکی ٹسٹ کرکٹ میں وکٹوں کے اعتبار سے سب سے بڑی جیت ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے خلاف چودہ ٹسٹ میچوں میں پہلی جیت تھی۔
اس اسٹیڈیم میں جس کی گنجائش 15000 ہزار ہے، پہلا ٹسٹ میچ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان دسمبر1993 میں کھیلا گیا تھا۔ تب سے ابھی تک اس میدان پر پاکستان نے نو ملکوں کے خلاف جوچودہ ٹسٹ میچ کھیلے ہیں اس میںپانچ ٹسٹ میچوں میں جیت حاصل کی ہے جبکہ پانچ ہی ٹسٹ میچوں میں اسے شکست ہوئی ہے۔ باقی چار ٹسٹ میچ کسی فیصلہ کے بغیر ختم ہوئے ہیں۔
پاکستان نے بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے جبکہ آسڑیلیا، بنگلہ دیش، سری لنکا،ہندوستان اور انگلینڈ کے خلاف اسے شکست ہوئی ہے۔ آسڑیلیا کے خلاف د و اور جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ایک۔ایک ٹسٹ برابر رہا ہے۔
اس میدان پر سب سے بڑا اسکور بنانے کا ریکارڈ انگلینڈ کے ُپاس ہے جس نے دسمبر2022 میں پاکستان کے خلاف101 اوور میں 657 رن بنائے تھے۔ ہندوستان نے اپریل 2004 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں177.2 رن بنائے تھے جو اس میدان پر دوسرا سب سے زیادہ اسکور ہے۔ اس میدان پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دسمبر2022 میں155.3 اوور میں579 رن بنائے تھے جو اس میدان پر اس کا سب سے زیادہ اور کل ملاکر تیسر ا سب سے زیادہ اسکور ہے۔ بنگلہ دیش نے سریز کے پہلے ٹسٹ میں167.3اوور میں 565 رن بنائے تھے جو اس کا پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ اسکور ہونے کے ساتھ ساتھ اس میدان پر چوتھا سب سے بڑا اسکور ہے۔
نومبر1997 میں کھیلے گئے ٹسٹ میں ویسٹ انڈیز کے سبھی کھلاڑی41 اوور میں139 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جو اس میدان پر کسی بھی ٹیم کا سب سے کم اسکور ہے۔ پاکستان کا اس میدان پر سب سے کم اسکور75.5 اوور میں145 رن ہے جو اس نے آسڑیلیا کے خلاف اکتوبر1998 میں بنایا تھا۔
اس میدان پر سب سے بڑا انفرادی اسکور کرنے کا ریکارڈ ہندوستان کے راہول ڈراوڈ کے پاس ہے جنہوں نے پاکستان کے خلاف اپریل 2004 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں740 منٹ میں495 بالوں پر34 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے270 رن بنائے تھے۔ پاکستان کے سلیم ملک نے اکتوبر 1994 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں آسڑیلیا کے خلاف443 منٹ میں328 بالوں پر34 چوکوں کی مدد سے 237رن بنائے تھے جو اس میدان پر پاکستان کی جانب سے سب سے بڑا انفرادی اسکور اور کل ملاکر دوسرا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔
تیز بالرمحمد زا ہد نے نومبر 1996 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں20 اوور میں66 رن دیکر نیوزی لینڈ کے سات کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو اس میدان پر کسی بھی بالر کی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔ انگلینڈ کے ولیم جیکس نے دسمبر 2022میں ہوئے ٹسٹ میچ میں40.3اوور میں161 رن دیکرچھ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو کسی مہمان بالر کی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔
ایک ٹسٹ میں سب سے اچھی بالنگ کرانے کا ریکارڈ پاکستان کے محمد زاہد کے پاس ہے جنہوں نے نومبر 1996 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں41 اوور میں130 رن دیکر نیوزی لینڈ کے گیارہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ آسڑیلیا اسٹورٹ میک گل دسمبر 1998 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں43 اوور میں113 رن دیکر نو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو کسی مہمان بالر کی اس میدان پر ایک ٹسٹ میچ میں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist