• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جامعہ ام الہدیٰ پرسونی میں تلاوت ،حمد ونعت اور خطابت کا عظیم الشان دوسرا سالانہ مسابقہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 7, 2026
0 0
A A
جامعہ ام الہدیٰ پرسونی میں تلاوت ،حمد ونعت اور خطابت کا عظیم الشان دوسرا سالانہ مسابقہ
Share on FacebookShare on Twitter

مدھوبنی،پریس ریلیز،ہمارا سماج: دورِ حاضر کے فتنوں کے سدِ باب اور نسلِ نو کی ذہنی و فکری آبیاری کے لیے نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں اور تعلیمی مقابلے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ایسےپروگرام طلبہ وطالبات کےاندرخوابیدہ صلاحیتوں کو بیدارکرنے،ان میں خود اعتمادی پیداکرنے اورمیدانِ عمل میں اظہارمافی الضمیرکا سلیقہ سکھانے کے لیے ناگزیر ہیں۔اسی مقصدکے پیشِ نظر تعلیمِ نسواں کےحوالے سےضلع مدہوبنی کی شہرت یافتہ ممتازومنفرددینی وعصری دانش گاہ جامعہ ام الہدیٰ پرسونی میں دوسرارفیع الشان سالانہ تعلیمی مسابقےکا انعقادکیا گیا،جس میں تلاوتِ قرآن،حمدونعت اورخطابت جیسے تین اہم فروعات پر بچیوں کےدرمیان روح پرور مقابلہ ہوا۔اس پُروقارمسابقے میں بحیثیتِ حکم مفتی خالد سیف اللہ قاسمی استادِحدیث جامعہ عائشہ نورچک اور مولانا قاری جمیل اخترثاقبی ناظم تعلیمات مدرسہ تجوید القرآن تیسی نے شرکت فرمائی۔حکم صاحبان نے طالبات کی کارکردگی کاباریک بینی سے جائزہ لیا۔تلاوت میں طالبات کےحسنِ صوت،صحتِ تلفّظ اوررعایتِ تجویدکوخوب سراہا گیا۔حمد و نعت میں آوازکے سوزوگداز،کلام کےعمدہ انتخاب اوراظہارِ عقیدت کے پُروقاراندازکی بھرپورستائش کی گئی۔اورخطابت میں طالبات کے جوشِ بیاں،قوتِ استدلال،الفاظ کے برمحل انتخاب اورپُراعتمادلب ولہجے کونہایت قدرکی نگاہ سے دیکھا گیا۔تلاوت میں کہکشاں ناز بنت محمد آفتاب عالم درجہ عالمہ ثانیہ نے پہلی پوزیشن، اقرأ فاطمہ بنت محمد اشتیاق مرحوم درجہ عالمہ ثالثہ نے دوسری پوزیشن، اورمن تشاءناز بنت محمد آفتاب عالم درجہ عالمہ ثالثہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔جب کہ حمد و نعت میں ذکری پروین بنت محمد شمیم درجہ عالمہ ثانیہ پہلی پوزیشن،قدرت پروین بنت محمدشبیردرجہ دورۂ حدیث دوسری پوزیشن اورناظرین پروین بنت محمد جنیددرجہ عالمہ ثانیہ تیسری پوزیشن کی حقدارقرارپائیں۔وہیں خطابت میں سعدیہ روحی بنت مولانامحمدحسن قاسمی درجہ دورۂ حدیث نے پہلی پوزیشن،الفت پروین بنت محمد بدرالحق درجہ عالمہ ثالثہ نے دوسری پوزیشن اور راحت پروین بنت محمد مصطفی درجہ عالمہ ثانیہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ تمام پوزیشن یافتہ طالبات کو خصوصی انعامات سےاور دیگرشریکِ مسابقہ طالبات کو عمومی انعامات سے نوازا گیا۔اس موقع پر جامعہ کے سرپرست اورجمیعۃ علماء گوونڈی ممبئی کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد صدر عالم صاحب قاسمی دامت برکاتہم نےاپنی خصوصی شرکت سےطالبات کی حوصلہ افزائی کی اوراپنے ناصحانہ کلمات میں فرمایا کہ دورِ جدید میں خواتین کی دینی تعلیم و تربیت معاشرے کی ناگزیر ضرورت ہے۔انہوں نے طالبات کواخلاص وتقویٰ کے ساتھ حصولِ علم کی تلقین کی۔علاوہ ازیں جامعہ کے شیخ الحدیث وصدر المدرسین مفتی اسعد اللہ قاسمی مظاہری نے قیامِ انجمن کے اغراض و مقاصداوراس کی افادیت پر نہایت مدلل اور بصیرت افروز گفتگو کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist