• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بحیرہ احمر: حوثیوں نے حملے کرنے میں کمی کرنے کا اشارہ دے دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2025
0 0
A A
بحیرہ احمر: حوثیوں نے حملے کرنے میں کمی کرنے کا اشارہ دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

صنعا (یواین آئی)یمنی حوثیوں نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد وہ بھی بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنانے میں کمی کرتے ہوئے صرف اسرائیلی جہازوں تک اپنی کارروائیاں محدود کر سکتے ہیں۔حوثیوں کی طرف سے یہ مثبت اشارہ پیر کے روز سامنے آیا ہے۔ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کا یہ اعلان ایک ای میل میں ظاہر کیا گیا یے جو انہوں نے اتوار کے روز مختلف شپنگ کمپنیوں کو بھیجا تھا۔ ای میل سے لگتا ہے کہ حوثی نہیں چاہتے کہ وہ بین الاقوامی شپنگ کمپنیوں کی اس بارے میں مزید حوصلہ افزائی کریں کہ وہ اپنی کارگو خدمات کے لیے اشیاء اور تیل سے لدے جہازوں کو یورپ اور ایشیا کے درمیان نئے راستوں سے داخل کریں۔
حوثیوں کے حملے جہازوں کی ان نقل و حمل کو کافی حد تک متاثر کر چکے ہیں اور یہ جہاز مصر کے لیے ریونیوز میں کمی کا ذریعہ بنے ہیں جو نہر سویز کو بحیرہ احمر سے ملاتے ہوئے بحر متوسط تک راستہ دیتا ہے۔بین الاقوامی سطح پر میری ٹائم سیکیورٹی کے سلسلے میں سب سے بڑی ایسوسی ایشن ‘بمکو کے سربراہ جیکوب بیلارسن نے کہا ‘جنگ بندی کمزور ہو گئی ہے۔ اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ اس جنگ بندی کی خلاف ورزی کسی ایک جانب سے معمولی سی بھی ہوگئی تو معاملہ دشمنی میں بڑھاوے کی طرف چلے گا۔ جس کے نتیجے میں حوثی دوبارہ سے جہازوں پر حملے شروع کر سکتے ہیں۔حوثیوں کے اس کے علاوہ دیے گئے ایک بیان میں بھی اسی طرح کا اشارہ ملتا ہے کہ وہ بحیرہ احمر میں اجنی کارروائیوں کو محدود کرنے کا فیصلہ کر ریے ہیں ۔ حوثیوں نے اپنا یہ بیان انسانی بنیادوں پر رابطہ کاری کے مرکز کے ذریعے جاری کیا ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ وہ پابندیوں کو روک رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist