• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

خواتین اور جوانوں میں دینی بیداری ایک اہم ملی ضرورت /مفتی محمد سہراب ندوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 21, 2023
0 0
A A
خواتین اور جوانوں میں دینی بیداری ایک اہم ملی ضرورت /مفتی محمد سہراب ندوی
Share on FacebookShare on Twitter

خواتین معاشرہ کا نصف حصہ ہیں، اور ہمارے نوجوان ملت کا قیمتی اثاثہ اور معاشرہ کا سب سے مضبوط ستون، ان دونوں طبقے کے اندر دینی بیداری لائے بغیر معاشرہ میں دینی بیداری اور عملی انقلاب کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ضرورت ہے کہ ترجیحی طور پر خواتین کے اندر اسلامی شعور اور دینی بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی جائے، چھوٹے چھوٹے گھریلو اجتماعات اور گھروں میں کم از کم نصف گھنٹہ کا حلقہ تعلیم منعقد کر کے اس کو بآسانی کیا جا سکتا ہے، امارت شرعیہ نے اصلاح معاشرہ کی موجودہ تحریک میں اس پہلو کو خصوصیت کے ساتھ شامل کیا ہے اور ہر آبادی کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ بہر صورت خواتین کے لئے کم از کم ماہانہ دینی اجتماع ضرور منعقد کریں، مرد حضرات، جمعہ، جلسہ و اجتماع اور عید و دیگر پروگراموں میں دینی باتیں سنتے ہیں، لیکن خواتین ایسے پروگراموں میں عام طور پر شریک نہیں ہو پاتیں، جبکہ گھر کے اندر دینی ماحول قائم کرنے کے لئے خواتین کا دیندار ہونا لازمی و ضروری ہے، اسی طرح معاشرہ کے نوجوان ہی معاشرہ کے سب سے مضبوط ستون ہیں، اگر یہ طبقہ دین کے رنگ میں رنگ جائے اور اسلامی تعلیمات پر عمل کا پرچم اٹھائے، تو یقیناً سماج کے ہر طبقہ پر اس کا اثر پڑے گا، اور سماج کی تصویر بدلنے میں دیر نہیں لگے گی۔ان خیالات کا اظہار امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد سہراب ندوی صاحب نے رات سبل بیگھہ جموئی اور ۱۲ / فروری کو پپرا پگار و نگری اور بندھا میں منعقد ہونے والے دن کے اجلاس’’ پپرا پگار و نگری اور بندھا‘‘میں عوام و خواص کے ایک بڑے اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے کہا، انہوں نے کہا کہ امیر شریعت مفکر ملت حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ کی ہدایت پر امارت کا یہ دعوتی وفد۱۸ / فروری سے ضلع جموئی کے دورہ پر ہے اور یہ دورہ ۲۶ / فروری تک جاری رہے گا، ان اجلاسات میں مفتی صاحب نے امارت کے نظام کی اہمیت اور اس کی خدمات نیز امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک پر بھی روشنی ڈالی۔قاضی شریعت ضلع جموئی مولانا نعمان اختر قاسمی، مولانا عبداللہ جاوید ثاقبی صاحب امارت شرعیہ نے اجلاس سے خطاب کیا، انہوں نے امارت شرعیہ کی خدمات اور اس کے پیغام کو عوام و خواص تک پہونچایا اور بتایا کہ زندگی کی کامیابی کا راز اسلامی طریقے پر چلنے میں ہی ہے، مولانا مزمل حسین قاسمی مبلغ امارت شرعیہ نے نظامت کے فرائض انجام دئیے اور مولانا بشیرالدین قاسمی صاحب کی تلاوت کلام پاک سے اجلاس کا آغاز ہوا، مولانا ارشاد رحمانی اور مقامی علماء و خواص کی محنت اور ان کی غیر معمولی عقیدت و محبت سے یہ اجلاس کامیاب ہوا، آخر میں قائد وفد کی دعا پر اس اجلاس کا اختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    مارچ 5, 2026
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist