• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیتہ علماءکے زیر اہتمام شہر ناندیڑ اور قندھار میں دینی تعلیمی بیداری مہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 26, 2023
0 0
A A
جمعیتہ علماءکے زیر اہتمام شہر ناندیڑ اور قندھار میں دینی تعلیمی بیداری مہم
Share on FacebookShare on Twitter

ناندیڑ، ایک مو من کا سب سے بڑا سر ما یہ اس کا ایمان ہے اگر ایمان صحیح سلامت ہے تو وہ کا میاب ہے اگر ایمان درست نہیں ہے تو اگر چہ ساری دنیا اس کے پیروں میں ڈال دی جائے تو بھی وہ کا میاب نہیں ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا محمد عثمان فیصل قاسمی صاحب ( صدر جمعیتہ علماءضلع ناندیڑ) و دیگر معزز علماءکرام نے جمعیتہ علماءکے زیر اہتمام شہر ناندیڑ میں دینی تعلیمی بیداری مہم کے تحت نکالی گئی مکاتب کے ریلیوں اور پروگراموں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مولانا عثمان قاسمی صاحب نے مزید کہا کہ گذشتہ ماہ 24 جنوری سے پوری ریاست میں صوبائی صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدرجمعیتہ علماءمہا راشٹر) کی ہدایت پردینی تعلیمی بیداری مہم چلائی جا رہی ہے ،الحمد اللہ اب تک سینکڑوں مقامات پر دینی تعلیمی بیداری مہم کے پر وگرام جلسے ،کارنر میٹنگیں ،جلسے اور ریلیاں منعقد کی جا چکی ہیں ،کئی جگہوں پر جدید اور منظم مکاتب بھی قائم کئے جا چکے ہیں۔
اسی بابت گذشتہ کل ہمارے شہر ناندیڑ میں اپنے بچوں اور بچیوں کے اندردینی تعلیم وتربیت کا شوق پیدا کرنے ،اپنی نسلوں کو ارتداد سے بچانے،والدین کے اندر احساس ذمہ داری پیدا کرنے ،مکاتب کے نظام کو منظم کرنے ،مکاتب دینیہ سے محلے کے بچوں کو جوڑنے و دیگر اہم مقاصد کے پیش نظر مکاتب کی بچوں کی شہر کے مختلف محلوں میں دینی تعلیمی بیداری مہم ریلیاں نکالی گئیں جس میں بچوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا ،اس کے انتظام و انصرام میں جمعیتہ علماءضلع ناندیڑ کے صدرمحمد عثمان فیصل قاسمی صاحب، عبدالرحیم احمد خان مسعود خان، مولانا عبد الوحیدصاحب اشاعتی، محمد شعیب بھائی ہپی کلب، محمد عاصم صاحب ایم آر،حافظ محمد مذکر صاحب، حافظ جنید صاحب، مفتی رفیق صاحب قاسمی، مولانا عقیل صاحب اشاعتی، حافظ عبدالماجد، حافظ محمد جاوید صاحب، حافظ ابرار صاحب، جاوید بھائی، احمد بھائی وغیرہ میں پیش پیش تھے۔ اسی طرح دینی تعلیمی بیداری مہم کے سلسلے جمعیتہ علماءتعلقہ قندھار شریف کے جمیع عہدہ داران و اراکین کی ایک اہم نشست کل بروز 24 فروری بعد نماز عشاءبمکان ڈاکٹر غلام عبدالغفار صاحب منعقد ہوئی، دینی تعلیمی بیداری مہم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا، مرحوم ببر محمد صاحب سابقہ صدر جمعیتہ علماءتعلقہ قندھار شریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور مرحوم کےلئے دعاءمغفرت کی گئی، اس موقع پرجمعیتہ علماءتعلقہ قندھار شریف کی صدارت کےلئے متفقہ طور پر محمد عظیم الدین ببر محمد صاحب کا انتخاب عمل میں آیا،اس نشست میں جمعیتہ علماءضلع ناندیڑ کے ذمہ داران بھی موجود تھے،قاری محمداسعد صمدی صاحب( نائب صدر جمعیتہ علماءمرہٹواڑہ) کی دعاءپر مجلس کا اختتام عمل میں آیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist