• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی نمائندگی یونائیٹڈ نیشن میں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 23, 2023
0 0
A A
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی نمائندگی یونائیٹڈ نیشن میں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے جاری بیان میں اس امر پر خوشی کا اظہار کیا کہ یہ پہلا موقع ہے جب ہم یونائیٹڈ نیشن تک پہنچنے میں کامیاب رہے اور ہمارے قومی نائب صدر ڈاکرٹ ایس ایم حسین اس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ واضح ہو کہ مختلف شعبہ جات میں دنیا کی مستند اور حکومتوں سے منظور شدہ تنظیموں کے دوسو سے زائد ممالک کے نمائندے یونائیٹڈ نیشن، نیویارک، امریکہ میں جمع ہوئے۔ یونائیٹڈ نیشن نے پانی (Water) سے متعلق ایک فکر انگیز مہم شروع کی ہے جس کے چند اہم مقاصد میں صاف اور ستھرا پانی ہر انسان کو ملنا ممکن بنایا جائے۔ پانی کی کمی کے حالات دنیا کے کئی ممالک میں پیدا ہوچکے ہیں، ان کو دور کرنے اور مستقبل میں پھر سے ایسے حالات نہ پیدا ہوں، اس کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ پانی ہی زندگی ہے اور صحت مند زندگی کو قائم رکھنے کے لیے صاف پانی عوام کو مہیا کرانا یہ حکومتوں کی ذمہ داری ہے ، وغیرہ ایشوز اس میں شامل ہیں۔ پروگرام کا افتتاح یونائیٹڈ نیشن کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres کی منظوری سے نیدرلینڈ حکومت کے نمائندے Mr. Henk Ovink اور تاجکستان حکومت کے نمائندے Mr. Sultan Rahimzoda نے کیا۔ یونائیڈ نیشن کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres نے اپنی تقریر میں پانی کی اہمیت کو بتایا اور سبھی کو مل کر مستقبل میں آنے والی پانی کی کمی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کی تلقین کی۔ انہوں نے دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مختلف شعبہ جات کے ماہرین کی تعریف کی اور کہا کہ کامیابی سب کو ساتھ مل کر چلنے سے حاصل ہوگی۔ حکومت نیدرلینڈ اور حکومت تاجکستان نے اس کانفرنس کی میزبانی کی اور اپنے اپنے اظہار خیال میں پانی سے متعلق فکر انگیز تقریر کی۔ 22 سے 24 مارچ 2023 تک منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے تنظیم کے قومی نائب صدر ڈاکٹر ایس ایم حسین کو یونائیٹڈ نیشن میں نمائندگی کی ذمہ داری سونپی ہے جس کو وہ بخوبی ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کانفرنس میں بتایا کہ یونائیٹڈ نیشن کے "Sustainable Development Goal” کے Concept کو پورا کرنے کی طب یونانی میں پوری صلاحیت موجود ہے۔ طب یونانی ایک مکمل سائنس اور صحت کو قائم رکھنے کا ایک مکمل سائنسی نظام ہے۔ Concept of Water is Life طب یونانی میں پہلے سے موجود ہے۔ دنیا آج پانی کی کمی سے پریشان ہے۔ اگر طب یونانی کے ماہرین کو اور طب یونانی میں تحقیق کو تیز کیا جائے تو کسی حد تک طب یونانی پانی کی کمی کے مسائل کو دور کرنے میں کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist