• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

یوم جمہوریہ کاپریڈ اور بھارت کی ناری شکتی

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 11, 2023
0 0
A A
یوم جمہوریہ کاپریڈ اور بھارت کی ناری شکتی
Share on FacebookShare on Twitter

یہ خبر کس قدر حوصلہ افزا ہے کہ بھارت کی سرکار نے یہ اعلان کیا ہے کہ 2024 میں ہونے والے یوم جمہوریہ کے پریڈ میں صرف خواتین شامل ہوں گی ۔دیکھنے والوں میں نہیں فوج کی جانب سے بھی اور ریاستوں کی جھانکیوں میں بھی فائٹر پلین سے پھولوں کی بارش بھی وہی کریں گی اور ٹینک و بکتر بند گاڑیوں کو بھی خواتین فوجی ہی چلا رہی ہوں گی ۔موٹر سائیکل پر بیٹھی کرتب بھی خواتین ہی کریں گی قومی دھن بھی وہی بجا رہی ہوں گی ۔کل ملا کر 2024کے یوم جمہوریت کے پریڈ سے ساری دنیا میں یہ پیغام جائے گا کہ بھارت کی موجودہ سرکار خواتین کی قدر افزائی میں دنیا کے تمام ممالک میں سب سے آگے ہے ۔اور یہ آج کی بات نہیں بلکہ جب دنیا میں ہر چہار طرف جہل کی تاریکی تھی اور بھارت علمی انقلاب کی چکا چوندھ میں نہایا ہوا تھا اس وقت بھی ہر دیوتا کے ساتھ ایک نہ ایک دیوی کی پوجا ضرور کرتا تھا۔ رام کے ساتھ سیتا،شیو کے ساتھ پاروتی ۔کرشن کے ساتھ رادھا کی پوجا کا چلن تو آج بھی ہے ۔جو صدیوں سے سے ہورہا ہے ۔ہمارے ملک بھارت نے ہر دور میں ساری دنیا کو علم کی روشنی سے مالا مال کیا ہے یہ اکثر سننے میں آتا ہے ۔کب کیا تھا ؟اس کا پتہ نہیں چلتا ٹھیک اسی طرح جیسے پارلیامنٹ کے بجٹ سیشن میں پلان ضرور پیش کیا جاتا ہے اور اس کیلئے بجٹ بھی مختص کیا جاتا ہے لیکن وہ کب اور کہاں خرچ ہوتا ہے یہ پتہ ہی نہیں چلتا ۔ہمارے وزیر اعظم داد کے مستحق ہیں جنہوں نے ایک ایسے وقت میں جب ساری دنیا میں خواتین کو آگے لانے کی بات ہو رہی ہے اور انہیں ہر سطح پر آگے بڑھایا بھی جارہا ہے یوم جمہوریت کے پریڈ کو پوری طرح خواتین کا پریڈ بنانے کا پلان بنایا اور اب اس پر عمل بھی ہونے جارہا ہے ۔
ہمارے وزیر اعظم اس لئے بھی داد کے مستحق ہیں کہ وہ ہر کام انوکھے انداز میں کرتے ہیں ۔اب آپ خود دیکھئے کہ عین اس وقت جب ملک میں ہر چہار طرف خواتین پر زیادتی کا گراف آسمان چھو رہا ہے ۔سینگر اور چنمیا نند جیسے بلاتکاری ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں ۔پہلوان خواتین دھرنے پر بیٹھ کر چیخ رہی ہیں کہ ان کے ساتھ کشتی سنگھ کے صدر نے جسمانی زیادتی کی ہے ۔لیکن پولیس ایف آئی آر لکھنے کو راضی نہیں کیونکہ وہ شخص بی جے پی کا ممبر آف پارلیامنٹ بھی ہے ۔اور جب عدالت عالیہ کی مداخلت کے بعد اس پر ایف آئی آر بھی ہوتا ہے تو پولیس نہ تو اس ملزم سے کوئی پوچھ گچھ کرتی ہے اور نہ عدالت کے جج کے سامنے ان لڑکیوں کا بیان ریکارڈ کیا جاتا ہے جن کا الزام ہے کہ عزت مآب کشتی سنگھ کے صدر اور ایم پی صاحب نے ان کے ساتھ بلاتکار کیا ہے ۔کمال تو یہ ہے کہ مہینوں کے بعد بھی ان کی صدارت پر کوئی حرف نہیں آتا۔سرکار کا یہ اعلان کرنا کہ 2024کے یوم جمہوریت کا پریڈ صرف خواتین فوجیوں کے ذریعہ منعقد کیا جائے گا ۔اسے مودی جی کا ماسٹر اسٹروک نہیں تو اور کیا کہیں گے ۔
اب بھلے ہی ملک کے لوگ چلاتے رہیں کہ خواتین کے ساتھ ہر گلی محلے میں زیادتی ہو رہی ہے ۔دھرنے دئے جاتے رہیں ،مظاہرے ہوتے رہیں ،دنیا والے تو یہ دیکھیں گے کہ بھارت میں ناری سمان آسمان سے لے کر زمین تک بھرا پڑا ہے ۔اور یہ اس لئے ہو رہا ہے کہ ملک کی باگ ڈور مودی جی جیسے پرمپرا وادی وشو گرو کے ہاتھ میں ہے ۔ملک کے شہریوں کو صبر کر کے 26جنوری 2024کے ناری پریڈ کا شدت سے انتظار کرنا چاہئے کہ اس کے بعد پورے ملک میں ناری سمان کی ایسی آندھی چلیگی کہ سارے بلاتکاری اس میں اڑ جائینگے ۔ٹھیک اسی طرح جس طرح جی ایس ٹی لگتے ہی معیشت آسمان چھونے لگی ،نوٹ بندی کے بعد ملک کا سارا کالا دھن واپس ملک میں آگیا یہ الگ بات ہے کہ وہ سرکاری خزانے میں نہ آکر بی جے پی کے پارٹی فنڈ میں آیا اور اس سے ایم پی ایم ایل اے بھی خریدے جارہے ہیں اور انتخابی ریلیوں کا بھی خرچ پورا ہو رہاہے ۔وہ پیسہ کام تو بہر حال دیش کے ہی آ رہا ہے ۔
پتہ نہیں ہمارے وزیر اعظم کی کھوپڑی میں ایسے نادرو نایاب نسخے کا ورود کہاں سے ہوتا ہے ۔ملک کے لوگوں کو یقین کر لینا چاہئے کہ خواتین پر مشتمل اس ناری پریڈ کے بعد خواتین پر زیادتی کرنے والے تمام لوگ یا تو شرم سے ڈوب کر مر جائینگے یا پھر منفروں یا مٹھوں میں جاکر آشا رام باپو کی طرح بھجن کیرتن میں لگ جائینگے ۔مودی جی کے اس ماسٹر اسٹروک کے بعد نہ تو کسی سے استعفا لینے کی ضرورت ہے اور نہ جیل بھیجنے کی ضرورت ۔گجرات کی دھرتی پر پیدا ہونے والے مودی جی کی اس حکمت عملی کو سلا م کرنے کو جی چاہتا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist