• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن ناقابل قبول ہے :شاہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 24, 2024
0 0
A A
مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن ناقابل قبول ہے :شاہ
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر(یواین آئی) بی جے پی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ ملک کا آئین مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کی حمایت نہیں کرتا ہے اور اس لئے بی جے پی بھی اس کی حامی نہیں ہے ۔ بی جے پی امیدوار اور موجودہ ایم پی جگدمبیکا پال کی حمایت میں بی ایس اے گراونڈ میں منعقد انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) اور کانگریس پارتی اپنے کنبے کے لئے سیاست کرتی ہے جبکہ نریندر مودی کا پریوار بھارت کے 130 کروڑ لوگ ہیں۔ مودی نے ملک کی سرحدوں کو محفوظ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فوج کے ون رینک ون پنشن کے مطالبے کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی، راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی کی قیادت والی منموہن سنگھ حکومت نے پورا نہیں کیا۔ لیکن وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے پورا کردیا دکھایا ہے ۔ سبھی ادھورے کاموں کو اگر کوئی کرسکتا ہے تو صرف نریندر مودی کہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی نے دہشت گرد اور نکسل واد کا صفایا کیا اور ملک کو محفوظ کیا ہے نریندر مودی کو ہندوستان کے 130 کروڑ لوگوں کی فکر ہے لیکن سماج وادی پارٹی کانگریس کے لوگوں کو اپنے کنبے کی فکر ہے یہ لوگ اپنے کنبے والوں کے لئے سیاست کررہے ہیں۔ شاہ نے کہا کہ پانچ مراحل کے الیکشن میں بی جے پی تقریبا 310 سیٹوں پر جیت رہی ہے اور انڈیا اتحاد کا صفایا ہورہا ہے ۔ اندیا اتحاد اس لئے ہو اہے جس سے ایس سی۔ ایس ٹی اور او بی سی کے ریزرویشن پر ڈاکہ ڈالا جاسکے ۔کل ہی بنگال ہائی کورٹ کا ایک فیصلہ آیا ہے کہ او بی سی کی لسٹ میں بنگال حکومت نے 180مسلم ذاتیوں کو ڈال دیا تھا۔ اور ہمارے او بی سی سماج کے ریزرویشن کا زیادہ حق مسلمانوں کو دینے کا کام کیا تھا۔ہمارا آئین مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں دیتا ہے ۔ اس لئے کل 210 سے 2024 کے درمیان بنگال حکومت نے جتنی بھی مسلم ذاتیوں کو او بی سی ریزرویشن دیا تھا اسے ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے ۔انہوں نے کہا’ راہل بابا سن لیں کانگریس پارٹی اس بار 40سیٹ بھی پار نہیں کرپائے گی اور اکھلیش بابو کو چار سیٹ بھی نہیں مل پائے گی۔ ملک کی عوام جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کو اگر اکثیریت ملتی ہے تو آپ کا وزیر اعظم کون بنے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist