• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جیوری کے فیصلے کا احترام، بیٹے کی سزا معاف یا کم نہیں کروں گا: صدر بائیڈن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 15, 2024
0 0
A A
جیوری کے فیصلے کا احترام، بیٹے کی سزا معاف یا کم نہیں کروں گا: صدر بائیڈن
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن :امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ بیٹے ہنٹر بائیڈن کے کیس میں اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے سزا معاف یا کم نہیں کریں گے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اٹلی میں جی سیون سربراہی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں نے جو بائیڈن سے سوال کیا کہ کیا وہ اپنا صدارتی اختیار استعمال کرتے ہوئے 54 سالہ بیٹے ہنٹر بائیڈن کی سزا کم کریں گے۔جو بائیڈن نے کہا ’مجھے اپنے بیٹے ہنٹر پر بہت زیادہ فخر ہے۔ اس نے نشے کی عادت پر قابو پایا۔ وہ ایک انتہائی ہوشیار اور مہذب انسان ہیں۔‘بائیڈن نے مزید کہا کہ وہ عدالت کے فیصلے کا احترام کریں گے اور معافی نہیں دیں گے۔یہ امریکی تاریخ میں مجرمانہ کارروائی کا پہلا کیس ہے جب ملک کے صدر کے بیٹے کو عدالت نے سزا سنائی ہے۔منگل کو جیوری نے ہنٹر بائیڈن کو تین سنگین جرائم میں قصوروار پایا جو 2018 میں ایک ہینڈگن کی خریداری سے متعلق ہیں جب وہ کوکین کے نشے کے عادی تھے۔
ریاست ڈیلاویئر کی 12 رکنی جیوری نے ہنٹر بائیڈن کو تینوں جرائم میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزامات درست قرار دیے ہیں۔
جیوری نے ریمارکس دیے کہ ہنٹر بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے متعلق غلط بیانی کی تھی۔
فی الحال عدالت نے سزا سنائے جانے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا تاہم آئندہ ماہ سنائے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن کو 25 برس قید اور ساڑھے سات لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔
جیوری کے فیصلے پر ردعمل میں جو بائیڈن نے بیان میں کہا کہ انہیں اپنے واحد زندہ رہ جانے والے بیٹے سے بہت زیادہ پیار ہے۔
جو بائیڈن کے سب سے بڑے بیٹے بیو بائیڈن کی 2015 میں دماغ کے کینسر سے موت واقع ہوئی تھی۔
ہنٹر بائیڈن کے خلاف فیصلہ ایسے موقع پر آیا ہے جب وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں صدارتی الیکشن لڑنے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    مارچ 17, 2026
    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے  ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    مارچ 17, 2026
    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist