• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

’آئی بی ایم‘ کمپنی سے 3900 ملازمین کی چھنٹنی شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 27, 2023
0 0
A A
’آئی بی ایم‘ کمپنی سے 3900 ملازمین کی چھنٹنی شروع
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ’ٹیک کمپنیوں‘ میں ملازمین کی لگاتار ہو رہی چھنٹنی نے روزگار کا ایک بڑا مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔ میٹا، الفابیٹ اور مائیکروسافٹ جیسی کمپنیوں نے گزشتہ دنوں ہزاروں کی تعداد میں ملازمین کی چھنٹنی کی ہے اور 2023 کئی لوگوں کے لیے بری خبر لے کر سامنے آیا ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق آئی بی ایم کمپنی نے بھی 3900 ملازمین کو نکال باہر کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔آئی بی ایم کے چیف مالیاتی افسر جیمس کوانگھ کے مطابق ملازمین کی چھنٹنی سے کمپنی کو جنوری-مارچ کی مدت میں 300 ملین ڈالر کی فیس لگے گی۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہم نے گزشتہ کچھ سالوں میں کئی اہم کارروائی کی ہے جس کے نتیجہ میں ہمارے کاروبار میں کچھ پھنسی ہوئی لاگتیں آئی ہیں۔‘‘ کوانگھ کا مزید کہنا ہے کہ ’’ہم سال کے شروع میں ان بقیہ پھنسے ہوئی خرچوں کو دور کرنے کی امید کرتے ہیں اور پہلی سہ ماہی میں تقریباً 300 ملین ڈالر کی فیس لگانے کی امید کرتے ہیں۔‘‘بہرحال! آئی بی ایم اب میٹا، الفابیٹ، مائیکروسافٹ اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے جو عالمی معاشی بحران کے درمیان ملازمین کی چھنٹنی کر رہی ہیں۔ لگاتار ہو رہی اس طرح کی چھنٹنی نے ایسے لوگوں کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جنھیں فی الحال ملازمت سے نکالا نہیں گیا ہے۔جہاں تک آئی بی ایم کا سوال ہے، 31 دسمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں کمپنی نے 16.7 بلین ڈالر کا ریونیو، 3.8 بلین ڈالر کا آپریٹنگ پری-ٹیکس انکم، اور 3.60 ڈالر فی شیئر آپریشنل انکم حاصل کیا۔ کمپنی نے کہا کہ موسمی طور پر سب سے مضبوط سہ ماہی میں ہم نے 5.2 بلین ڈالر کا تازہ کیش فلو جنریٹ کیا۔ مستحکم کرنسی پر سہ ماہی کے لیے ریونیو 6 فیصد سے زیادہ تھا۔آئی بی ایم کے سربراہ اور چیف ایگزیکٹیو افسر اروند کرشنا نے کہا کہ سافٹ ویئر فولیو کو مضبوط کرنے کے لیے ہم نے ہائبرڈ کلاؤڈ اور اے آئی صلاحیتوں میں سرمایہ کاری کی ہے۔ کرشنا نے کہا کہ ’’اس سال ہم زیادہ پروڈکٹیویٹی حاصل کریں گے، اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کی توسیع کریں گے، اور خصوصی ڈیولپمنٹ مارکیٹس میں زیادہ سرمایہ کاری کریں گے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ 2023 کے لیے ہم اپنے مڈ سنگل ڈیجٹ ماڈل رینج اور تقریباً 10.5 بلین ڈالر کی مفت نقدی کے مطابق ریونیو اضافہ دیکھتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist