• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 20, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اندرا کینٹین کی واپسی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2023
0 0
A A
اندرا کینٹین کی واپسی
Share on FacebookShare on Twitter

اندرا کینٹین کی واپسی
بنگلور،27مئی ( ایجنسیاں) کرناٹک حکومت سازی کے فوراً بعد سے ہی کرناٹک کی کانگریس حکومت نے عوام کے حق میں پالیسیاں بنانے کی شروعات کر دی ہے۔ پہلی کابینہ میٹنگ میں حسب وعدہ 5 گارنٹی کو منظوری دی گئی، اور اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ریاست میں ’اندرا کینٹین‘ کی واپسی ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ وہ پھر سے اندرا کینٹین شروع کریں گے تاکہ بڑھتی مہنگائی میں لوگوں کو سستی شرح پر کھانا دستیاب ہو سکے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے اندر اندرا کینٹین شروع کیا جائے گا۔ اس کینٹین سے حاشیہ پر موجود لوگوں کی مدد ہوگی اور انھیں 5 روپے میں ناشتہ اور 10 روپے میں بھر پیٹ کھانا مل سکے گا۔
قابل ذکر ہے کہ اندرا کینٹین کی شروعات قبل میں کانگریس حکومت نے کی تھی۔ جب بی جے پی برسراقتدار ہوئی تو اس نے اندرا کینٹین کو بند کر دیا تھا۔ ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور کھانے پینے کے سامانوں کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ ایسے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی جب کرناٹک دورے پر گئے تھے تو انھوں نے کچھ فوڈ ڈیلیوری کرنے والوں سے ملاقات کی تھی۔ انھوں نے راہل گاندھی سے کینٹین کو دوبارہ شروع کرنے کی گزارش کی تھی۔ اس گزارش کو دیکھتے ہوئے انتخابی تشہیر کے دوران راہل گاندھی نے وعدہ کیا تھا کہ کانگریس حکومت بننے پر اندرا کینٹین کو دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ اب اسی وعدے کو پورا کرنے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو نگر پالیکا نے بریک فاسٹ، لنچ اور ڈنر کے لیے مینیو تیار کر لیا ہے۔ اندرا کینٹین میں روزانہ الگ الگ طرح کے پکوان بنیں گے۔ ناشتہ میں اْپما، کیسری باتھ، بیسی بیلے باتھ، پونگل اور اڈنی و دیگر پکوان شامل ہوں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کے لیے ٹینڈرنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قابل ذکر یہ بھی ہے کہ 175 میں سے 163 کینٹین تو پہلے ہی سے چل رہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist