• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یورپ میں دائیں بازو کی جماعتیں کامیاب، تارکین کیلئے پالیسیاں سخت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 19, 2024
0 0
A A
یورپ میں دائیں بازو کی جماعتیں کامیاب، تارکین کیلئے پالیسیاں سخت
Share on FacebookShare on Twitter

فرانس :یورپی ممالک میں انتخابات میں دائیں بازو کی بڑی جماعتوں کی کامیابی بائیں بازو یہاں تک کہ معتدل حکومتوں کو اپنی مائیگریشن پالیسیاں سخت کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق رواں ماہ کے اوائل میں ہونے والے دو ریاستی انتخابات میں جرمنی میں دائیں بازو کی جماعت کامیاب ہوئی جس کے بعد برلن حکومت نے مغربی سرحدوں پر سرحدی کنٹرول دوبارہ نافذ کر دیا۔
نیدرلینڈز کی حکومت، جس میں ڈچ دائیں بازو کے رہنما گیرٹ ولڈرز کی پارٹی شامل ہے، نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے برسلز سے سیاسی پناہ سے متعلق یورپی یونین کے قوانین سے استثنیٰ کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم ڈک شوف نے اعلان کیا تھا کہ سیاسی پناہ کا ’بحران‘ ہے۔
دریں اثنا، بائیں بازو کی لیبر پارٹی کے نئے برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اطالوی ہم منصب جارجیا میلونی کے ساتھ بات چیت کے لیے روم کا دورہ کیا۔
اس دورے کا مقصد پناہ کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے اٹلی کی جانب سے اپنائی گئی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
جون کے یورپی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا، فرانس میں سرفہرست آکر صدر ایمانوئل میکخواں کو فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے پر مجبور کیا۔
اس کے نتیجے میں دائیں بازو کے رہنما مشیل بارنیئر، جنہوں نے پہلے پناہ کے خواہشمندوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا، کو وزیراعظم نامزد کیا گیا۔
جیکس ڈیلورس انسٹی ٹیوٹ تھنک ٹینک کے مائیگریشن ایڈوائزر جیروم ویگنن نے کہا کہ ’ہم یورپی یونین میں مائیگریشن پالیسیوں میں دائیں جانب تبدیلی کا تسلسل دیکھ رہے ہیں۔‘لندن میں لیبر حکومت نے اپنی دائیں بازو کی قدامت پسند پیشرو انتظامیہ کے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔
لیبر حکومت نے واضح طور پر اٹلی کے البانیہ کے ساتھ معاہدے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جس کے تحت تارکین وطن کو حراست میں لیا جا سکتا ہے۔
قبرص نے شامی درخواست دہندگان کی پناہ کی درخواستوں کی کارروائی کو معطل کر دیا ہے۔
یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی جامع پالیسی کا معاہدہ طے پایا تھا جس کا مقصد سیاسی پناہ کے قانون میں اصلاحات اور ریاستوں پر بوجھ کو کم کرنا ہے۔
يورپی یونین کے 27 رکن ممالک گزشتہ آٹھ برسوں سے سیاسی پناہ کے قوانین کے بارے میں مذاکرات کر رہے تھے۔
دس اپریل کو یورپی پارلیمان نے یورپی یونین میں سیاسی پناہ کے طریقہ کار میں بنیادی اصلاحات کا فیصلہ کیا۔ نئے قوانین کے نفاذ میں دو سال لگیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist