• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رام پال پلیس دہلی میںڈاکٹر عبد الرؤف کی تصنیف ’ متاعِ قلم ‘ کا رسم اجرا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 13, 2023
0 0
A A
رام پال پلیس دہلی میںڈاکٹر عبد الرؤف کی تصنیف ’ متاعِ قلم ‘ کا رسم اجرا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  انسٹی ٹیوشنل ایریا جسولہ نئی دہلی میں دفتر وزارت تعلیم حکومت ہند قومی اردوکونسل کے نزدیک رام پال پلیس ہوٹل کے فرسٹ فلور پر الحاج ڈاکٹر عبد الرؤف (D.LIT )کی تازہ تصنیف متاعِ قلم کی رسم رونمائی معروف ناقد و ادیب اور صحافی حبیب سیفیؔ اور انصاری اطہر حسین، شمیم احمدکے دست مبارک سے عمل میں آئی۔ اس موقعے پر متاعِ قلم کے حوالے سے حبیب سیفی ؔ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معمر بزرگ الحاج عبد الرؤف صاحب میں اس کبر سنی میں لکھنے کا جذبہ لائق تحریک ہے۔جولوگ انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں وہ عبد الرؤف صاحب سے سکھ لیں۔کتاب میں حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی،ڈاکٹر افضل الدین اقبال،سر سید احمد خان،ڈاکٹر سر محمد علامہ اقبال،مولانا ابوالکلام آزاد،جیسی عبقری شخصیات پر بہت ہی معلوماتی مضامین ہیں۔اسلاف کی ادبی خدمات کے تابندہ نقوش سے بہرہ ور ہوکر زبان وادب کی مزید شمعیں روشن کرنے والوں کو اس کتاب سے فیض حاصل ہوگا۔ رام پال پلہیس ہوٹل میں ڈاکٹر عبد الرؤف کی جس تصنیف( متاعِ قلم) کی رسم اجرا عمل میں آئی اس میں ادب،صحافت،فلسفہ،لسانیات،شعرو سخن، فصاحت، بلاغت اور تاریخ جیسے غیر معمولی موضوعات پر قابل استفادہ تحریریں ہیں۔ انصاری اطہر حسین نے کہا عبد الرؤف صاحب نہ صرف لکھنے پڑھنے کے آدمی ہیں بلکہ ڈائرکٹر کی حیثیت سے دانش گاہ اسلامیہ ہائی اسکول تعلیمی ادارہ قائم کرکے دینی ودنیاوی تعلیم کے ذریعے نہ صرف مسلمانوں بلکہ پوری دنیا کے لئے انسانیت کی خدمت علم کی شمع روشن کرکے اور اس کی حفاظت کرتے ہوئے انجام دے رہے ہیں۔ اپنی مصروف ترین زندگی میں سے وقت نکال کر چند اکابرین ملت ودانشوران اور اردو شعرو ادب ولسانیات کے متعلق جو یہ کتاب لکھی ہیں میں اس کتاب کے لئے انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔مضامین پر مبنی یہ کتاب حالیؔ پبلشنگ ہاؤس دہلی سے شائع ہوئی ہے۔ فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی لکھنؤ اتر پردیش ( سرکار) کے تعاون سے آسنسول ( مغربی بنگال)کے بزرگ الحاج ڈاکٹرعبد الرؤف کی تحریر کردہ کتاب کی اشاعت پر شرکاء نے انہیں مبارکباد پیش۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist