• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ریاض سے چنئی تک براہ راست فلائٹ سروس شروع کرنےکا آئی یو ایم ایل کامطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 29, 2024
0 0
A A
ریاض سے چنئی تک براہ راست فلائٹ سروس شروع کرنےکا آئی یو ایم ایل کامطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی،پریس ریلیز،ہماراسماج: انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) کے تمل ناڈو راماناتھا پورم لوک سبھا حلقہ کے رکن پارلیمان نواز غنی نے شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو کو ایک عرضداشت سونپا ہے جس میں انہوں نے راماناتھاپورم ضلعی ہوائی اڈے کے کام کو جلد از جلد شروع کرنے، ملیشیا ۔پینانگ سے چنئی تک براہ راست فلائٹ سروس اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے چنئی تک براہ راست فلائٹ سروس شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ راماناتھا پورم کے ممبر پارلیمنٹ اور انڈین یونین مسلم لیگ تمل ناڈو کے ریاستی نائب صدر کے نواز غنی ایم پی نے اس سلسلے میں مرکزی وزیر ہوا بازی رام موہن نائیڈو سے اپنے درخواست نامہ میںلکھا ہے کہ ایک طویل عرصے سے میں اپنے پارلیمانی حلقہ راماناتھا پورم میں ہوائی اڈہ قائم کرنے کا مطالبہ کر رہا ہوں۔ رامناتھا پورم وہ ضلع ہے جہاں سب سے زیادہ لوگ بیرون ملک کام کرتے ہیں اور بیرون ملک میں کاروبار کرتے ہیں۔یہی نہیں، مشہور رامیشورم راماناتھا سوامی مندر میں ہر سال ہندوستان بھر سے لاکھوں عقیدت مند آتے ہیں۔ ایسے میںہم راماناتھا پورم ضلع میں ہوائی اڈے کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے رہے ہیں گزشتہ 17 ویں لوک سبھا میں ہوابازی کے وزیر نے پارلیمنٹ میں میرے ذریعہ اٹھائے گئے سوال کا تحریری جواب دیا کہ راماناتھا پورم سے چنئی تک پرواز جلد ہی چلائی جائے گی۔لیکن اس سلسلے میں کام شروع ہونا باقی ہے۔راماناتھا پورم کے ممبر پارلیمنٹ اور انڈین یونین مسلم لیگ کے ریاستی نائب صدر کے نواز غنی ایم پی نے مرکزی وزیر شہری ہوابازی رام موہن نائیڈو کے نام اپنے درخواست نامہ میں اس کا ذکر کیا ہے کہ اس لیے میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ کام جلد شروع کریں اور راماناتھا پورم میں ہوائی اڈہ قائم کریں اور ہوائی سروس شروع کریں۔میرے حلقے کے ساکن ملیشیاء میں کام کرنے والے اور کاروباری باشندے ہیں۔ اس لیے وہ ملیشیاء پینانگ سے چنئی کے لیے براہ راست فلائٹ سروس کے لیے مسلسل درخواست کر رہے ہیں تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے اپنے آبائی شہروں تک پہنچ سکیں۔اس لیے میں درخواست کرتا ہوں کہ ملیشیاء پینانگ سے چنئی تک براہ راست پرواز شروع کرنے کے لیے ضروری اقدامات کریں تاکہ ان کی تکلیف کو دور کیا جا سکے۔اسی طرح سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے چنئی تک براہ راست فلائٹ سروس شروع کرنے کا مسلسل مطالبہ کیا جا رہا ہے۔اس لیے میری درخواست ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے چنئی تک براہ راست فلائٹ سروس شروع کرنے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں تاکہ وہاں رہنے والے لوگ بغیر کسی مشکل کے اپنے آبائی علاقوں کو واپس جا سکیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist