• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

رائل چیلنجرس بنگلورو نے بنایا چنئی سپر کنگس کے خلاف سب سے بڑا اسکور

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 7, 2026
0 0
A A
رائل چیلنجرس بنگلورو نے بنایا چنئی سپر کنگس کے خلاف سب سے بڑا اسکور
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
بنگلورو میں کھیلے گئے انڈین پریمیر لیگ کے ایک میچ میں مقامی ٹیمررائل چیلنجرس بنگلورو نے دھواں دھار بلے باری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں تین وکٹ پر250- رن بنائے جو چنئی سپر کنگس کے خلاف انڈین پریمیر لیگ میں سب سے بڑا اسکور اور رائل چیلنجرس بنگلورو کا تیسرا سب سے زیادہ اسکور ہے۔ چنئی سپر کنگس کے سبھی کھلاڑی اس بڑے اسکور کے جواب میں 19.4 اوور میں207 رن بناکر آوٹ ہوئے جس کی وجہ سے اسے43 رن سے شکست ہوئی۔اس سے پہلے چنئی سپر کنگس کے خلاف انڈین پریمیر لیگ میں سب سے بڑا اسکور بنانے کا اعزاز مشترکہ طور پر گجرات ٹائٹنس اور پنجاب کنگس کے پاس تھا۔ دونوں نے231 رن بنائے تھے۔ پنجاب کنگس نے کٹک میں7 مئی2014 کو ہوئے میچ میں مقررہ20 اوور میں چار وکٹ پر231 رن بنانے کے بعد چنئی سپر کنگس کو20 اوور میں چھ وکٹ پر187 رن بنانے دیئے تھے اور میچ44 رن سے جیتا تھا۔ گجرات ٹائٹنس نے بھی مقررہ20 اوور میں231 رن ہی بنائے تھے مگر تین وکٹ کے نقصان پر۔ یہ میچ احمد آباد میں10 مئی2024 کو کھیلا گیا تھا۔ چنئی سپر کنگس نے مقررہ 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 196 رن بنائے تھے جس کی وجہ سے اسے اس میچ میں35 رن سے شکست ہوئی تھی۔
ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں30 مئی2014 کو ہوئے میچ میں پنجاب کنگس نے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر226 رن بنائے تھے جو چنئی سپر کنگس کے خلاف انڈین پریمیر لیگ میں چوتھا سب سے بڑا اسکور ہے۔اس میچ میں چنئی سپر کنگس نے مقررہ20 اوور میں سات وکٹ پر 202 رن بنائے تھے جس کی وجہ سے پنجاب کنگس نے اس میچ میں24 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔راجستھان رئلز کو چنئی سپر کنگس کے خلاف پانچواں سب سے بڑا اسکور بنانے کا اعزاز حاصل ہے مگر اس میچ میں اسے شکست ہوئی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چنئی سپر کنگس نے مقررہ20 اوور میں پانچ وکٹ پر 246 رن بنانے کے بعد پنجاب کنگس کو مقررہ20 اوور میں پانچ وکٹ پر 223 رن ہی بنانے دیئے تھے۔ اس میچ میں چنئی سپر کنگس23 رن سے فاتح رہی تھی۔
رائل چیلنجرس بنگلورو کا انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیادہ اسکور20 اوور میں پانچ وکٹ پر263 رن ہے جو اس نے پونہ واریرس کے خلاف بنگلورو میں23 اپریل2013 کو بنایا تھا۔ اس میچ میں پونہ واڑیرس نے20 اوور میں نو وکٹ پر133 رن بنائے تھے اور میچ130 رن سے گنوادیاتھا۔ سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف بنگلورو میں15 اپریل2024 کو ہوئے میچ میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے مقررہ20 اوور میں سات وکٹ پر262 رن بنائے تھے جو اس کا دوسرا سب سے بڑا اسکور ہے۔ اس میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں تین وکٹ پر287 رن بنائے تھے اور میچ25 رن سے جیتا تھا۔رائل چیلنجرس بنگلورو نے انڈین پریمیر لیگ میںتین مرتبہ250 رن سے بڑا اسکور کیا ہے۔ انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیادہ مرتبہ 250 رن بنانے کا اعزاز سن رائزرس حیدرآباد کے پاس ہے جس نے پانچ مرتبہ ایسا کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی  حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    اپریل 8, 2026
    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا  ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    اپریل 8, 2026
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist