• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پراپر ٹی ڈیلر یامین کے قتل کا اہم ملزم سلیم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

قتل میں ملوث تین ملزمین کو پو لیس پہلے ہی گرفتار کرکے جیل بھیج چکی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 30, 2024
0 0
A A
پراپر ٹی ڈیلر یامین کے قتل کا اہم ملزم سلیم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر، سماج نیوز سروس:سکندرآباد کوتوالی علاقہ میں ایک ہفتہ قبل ہوئے پراپر ٹی ڈیلر یامین قتل معا ملے کے اہم ملزم کو آج پو لیس نے گرفتار کرلیاہے ۔جس کے قبضہ سے ایک ناجائز طمنچہ بر آمد ہواہے ۔پو لیس نے پوچھ تاچھ کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیاہے ۔جبکہ اس قتل میں ملوث تین ملزمین کو پو لیس پہلے ہی مڈبھیڑ کے دوران گرفتار کرکے جیل بھیج چکی ہے ۔کوتوالی انسپکٹر روی رتن سنگھ نے بتایا کہ ایک ہفتہ قبل یعنی 25اگست کو محلہ قاضی واڑہ ساکن پراپر ٹی ڈیلر یامین کا گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا ۔جس میں یامین کے اہل خانہ نے قصبہ جیور ساکن سلیم کو نامزد کر تے ہوئے رپورٹ درج کرائی تھی ۔پو لیس تفتیش میں وا ضح ہوا کہ ملزم سلیم نے کرایہ کے شو ٹروں سے دولاکھ روپئے میں یامین کے قتل کا سودا طے کیا تھا ۔جس کے بعد جیو ر ساکن شا کر ،دادری ساکن جاوید اورمیر ٹھ ساکن رضا خان نے یا مین کا اس وقت گولی مارکر قتل کردیا تھا جب وہ صبح سیر کیلئے گلائو ٹھی روڈ پر جارہے تھے ۔اس معا ملہ میں کارروائی کر تے ہوئے پو لیس نے قتل کی واردات کوانجام دینے والے شوٹروں شاکر ،جاوید اور رضا خان کو مڈبھیڑ کے دوران گرفتار کر جیل بھیجا جاچکاہے ۔جس میں تینوں ہی بد معاش گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور واردات میں استعمال موٹر سا ئیکل بھی ملزم شا کر سے بر آمد ہوئی تھی ۔کوتوال روی رتن سنگھ نے بتایا کہ اس واردات کے اہم ملزم سلیم ولد سعید ساکن قصبہ جیور ضلع گوتم بدھ نگر کو بھی آج مخبر کی اطلاع پر طمنچہ سمیت گرفتار کر لیا گیاہے ۔پوچھ تاچھ کے بعد ملزم کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے اسے جیل بھیجا جارہاہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist