• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امرناتھ یاترا کے دوران مسلمانوں کے جذبہ خدمت کو سلام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2023
0 0
A A
امرناتھ یاترا کے دوران مسلمانوں کے جذبہ خدمت کو سلام
Share on FacebookShare on Twitter

مکرمی! امرناتھ یاترا ہندؤوں اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی حدود سے اوپر اٹھ کر مستقل اور مضبوط تعلقات کے طور پرکام کرتی ہے یہ سالانہ مذہبی سفر(تیرتھ یاترا) متنوع پس منظر کے عقیدتمندوں کو متوجہ کرتی ہے جو انہیں مقدس گفا کے اندر واقع شیو لنگ کے متعلق ان کی مشترکہ عقیدت میں متحد کرتی ہے جیسے ہی یہ تیرتھ یاترا دشوار گذار پہاڑی راستوں اور سخت احوال کا سامنا کرتے ہوئے اپنے مشکل ترین سفر پر نکلتے ہیں وہ عقیدت اور لچکدار جذبات کے علامت ہوتے ہیں یہ ایک یاد گار ہے کہ عقیدت کوئی امتیاز یا تعصب نہیں جانتی کیونکہ ہندو اور مسلمان دونوں ہی اس باوقار مقام کا احترام کرنے کے لئے ایک ساتھ یہاں آتے ہیں تقسیم کرنے والی طاقتوں کے ذریعے نفرت انگیزی کی متعدد کاوشوں کے باوجود امرناتھ یاترا اتحاد اور بھائی چارہ کی علامت کے طور پر قائم ہے جو یہ ظاہر کرتی ہے کہ پیار محبت اور بھائی چارہ کو ہماری اجتماعی یادگار سے نہیں مٹایاجاسکتاہے امرناتھ کی سالانہ یاترا کا آغاز اس سال ایک جولائی کو ہوا اور دو مہینے کی مدت تک چلنے والی ہے جو 31اگست کو اختتام پزیر ہوگی امرناتھ یاترا ہندؤوں کے لئے مذہبی طور پر انتہائی اہمیت کی حامل ہے جو مرکز کے زیر اقتدار ریاست جمو اور کشمیر میں واقع پہلگام اور بالٹال کے بیس کیمپوں میں جمع ہوتے ہیں اور اس کے بعد گفا مندر کی جانب اپنی یاترا کو شروع کریں گے ہندو مذہب سے وابستہ ہونے کے باوجود یہ قابل توجہ امر ہے کہ مذکورہ یاترا مسلم سماج کے اندر بھی اہمیت رکھتی ہے ایک ایسی حقیقت جو لوگوں کے لئے نسبتا نا معلوم ہے مقدس امرناتھ گفا جو سن 1850میں ظاہر ہوئی تھی کو سب سے پہلے بوٹا ملک نامی ایک مسلم چرواہے نے دیکھ کر لوگوں کے سامنے ظہور پزیر کیاتھا بعد میں بوٹا ملک کے اہل خانہ کے رشتہ دارو ں مہاسبھا کے پجاریوں اور ’’دشنامی اکھاڑے‘‘ نے مندر کے اندر روایتی ڈاکٹروں اور دیکھ بھال کرنے والوں کا کردار اداء کیا جس نے ہندو مسلم اتحاد کی ایک قابل تحریر مثال قائم ہوئی گرتی مذہبی رواداری کے دور میں تیرتھ یاتریوں کی خدمت میں ریاستی انتظامیہ اور مسلمانوں کے درمیان باہمی تعاون اور محبت کا توسل ہے سن دو ہزار سے مسلم سماج نے اس مقدس مقام کی نگرانی اور دیکھ بھال کرنے کے لئے اپنی بے مثال سپردگی کو پیش کرتے ہوئے امرناتھ تیرتھ مقام کی دیکھ ریکھ ی ذمہ دای اپنے سر لے ہوئی ہے اور انتظامیہ کی مکمل طور پر مدد کی ہے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے اس غیر متیقنہ مظاہرہ کے متعلق بیداری کو بڑھانا انتہائی اہم ہے تاکہ ہر ایک بھارتی اس قابل تحریر حقیقت کی ستائش کرے اور اس کو قبول کرسکے اس مقدس یاترا کے متعلق ان کے اٹوٹ عزم جمو اور کشمیر کے متنوع مذہبی تانے بانے کے اندر موجود اتحاد اور ہم آہنگی کے عناصر کو ظاہر کرتی ہے مسلم جو علاقائی آبادی کا انتہائی اہم حصہ ہیں لنگر قائم کرکے ہندو عقیدت مندوں کو کھانا اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کرکے اس سالانہ پروگرام میں مکمل تندہی کے ساتھ حصہ لیتے ہیں یہ ان کی گہری عقیدت اور تمام طبقات کے درمیان ہم آہنگی کو بڑھاوا دینے کی اہمیت میں ان کے اعتماد کی دلیل اور ثبوت ہے جیسا کہ ہم سال در سال ان کی بے پناہ کوششوں کو دیکھتے ہیں یہ ایک یاد گار کے طور پر کام کرتا ہے کہ انسانیت کی سچی طاقت ایک عام مقصد کے لئے اختلافات کے پرواہ کئے بغیر ایک ساتھ آنے کی ہماری کوششیں بے لوث ہیں امرناتھ یاتھ ایک یادگار کے طور پر منائی جاتی ہے دنیا میں پھیلی ہوئی انارکی اور تقسیم کاری کے درمیان ابھی بھی ایسے لمحات اور مقامات ہیں جہاں لوگ اپنی عقیدت یا اعقیدے کی پرواہ کئے بغیر ایک ساتھ آسکتے ہیں یہ ایک قابل تحریر حقیقت ہے جو عالمی سطح جانی اور مانی جاتی ہے اس انوکھی شراکت داری کے متعلق معلومات کو عام کرکے ہم تمام شہریوں کے درمیان اتحاد اور سمجھ کو کے جذبات کو بڑھاوا دے سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist