• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سمیررضوی کے لگاتارتین نصف سنچریوں کے ساتھ مین آف دی میچ ایوارڈ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2026
0 0
A A
سمیررضوی کے لگاتارتین نصف سنچریوں کے ساتھ مین آف دی میچ ایوارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیٖڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دہلی کیپٹلس کے سمیر رضوی نے ممبئی انڈینس کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے73 منٹ میں51 بالوں پر سات چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے90 رن بنائے اور اپنی ٹیم کی چھ وکٹ کی کامیابی میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ اس شاندار کارکردگی کی بدولت انہیں مین آف دی میچ ایواڑ سے نوازا کیا۔ ان کا یہ مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ انڈین پریمیر لیگ کے لگاتار تین میچوں میں تیسرا تھا۔ وہ انڈین پریمیر لیگ میں مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ کی ہیٹ ٹرک کرنے والے ساتویں کھلاڑی بنے۔ ابھی تک کسی کھلاڑی نے لگاتار چار مرتبہ مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ حاصل نہیں کیا ہے۔ ان کا یہ اسکور انڈین پریمیر لیگ میں ہی نہیں ونٹی ٹونٹی کرکٹ میں بھی سب سے زیادہ اسکور تھا۔
اتر پردیش کے شہر میرٹھ سے تعلق رکھنے والے سمیر رضوی نے پہلا مین آٖ ف دی میچ ایوراڈ گذشتہ سال انڈین پریمیر لیگ کے آخری میچ میں حاصل کیا تھا۔ پنجا ب کنگس کے خلاف جے پور میں24 مئی2025 ہوئے میچ میں انہوں نے45 منٹ میں25بالوں پر تین چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر58 رن بنائے تھے اور اپنی ٹیم کی پانچ وکٹ کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس میچ میں انہیں مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ ملا تھا۔
اس سیزن کے پہلے میچ میں بھی انہوں نے دہلی کیپٹلس کو ناصرف مشکلات سے نکالا بلکہ اسے چھ وکٹ سے کامیابی دلانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔77 منٹ میں47 بالوں پر پانچ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے 70 رنوں کی بدولت دہلی کیپٹلس جیتی اور انہیں مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ ان کا یہ اسکور انٖٖڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیاد ہ اسکور بھی تھا۔
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے جیک کالیز انڈین پریمیر لیک میں مین آف دی میچ ایوارڈ کی ہے ٹرک کرنے والے پہلے کھلاڑی تھے۔ انہوں نے ایسا2010 میں رائل چیلنجرس بنگلورو کی جانب سے کھیلتے ہوئے کیا تھا۔پنجاب کنگس کے خلاف بنگلورو میں 16, مارچ کو ہوئے میچ میں انہوں نے چار اوور میں39 رن دیکر ایک وکٹ لینے کے بعد55 بالوں پر آٹھ چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر89 رن بنائے تھے اوراپنی ٹیم کی آٹھ وکٹ کی جیت میں ایک اہم کردار اداکیا تھا۔18 مارچ کو اسی میدان پر راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں چار اوور میں 20 رن دینے کے بعد34 بالوں پر سات چوکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر 44 رن بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ انکی ٹیم دس وکٹ سے میچ جیتی اور ان کو مین آف دی میچ ایوارڈ ملا۔ ممبئی میں ممبئی انڈینس کے خلاف میچ میں انکی ٹیم کو سات وکٹ سے جیت ملی اور وہ لگاتار تیسری مرتبہ مین آ دی میچ بنے۔ اس میچ میں انہوں نے پہلے چار اوور میں 35 رن دیکر ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا اور پھر55 بالوں پر دس چوکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر66 رن بنائے۔
دہلی کیپٹلس کے وریندر سہواگ نے2012 میں، گجرات لائنیس کے ایرون فنچ نے2016میں، رائل چیلنجرس بنگلورو کے وراٹ کوہلی نے 2016 میں، جوس بٹلر نے 2022 میں راجستھان رائلز کے لئے اور چنئی سپر کنگس کے ریتو راج گائیکوار نے 202 میں چنیی سپر کنگس کیلئے مین آٖ دی میچ ایوارڈ کی ہیٹ ٹرک کی ہت۔ انہوں نے ایسا ہندوستان سے باہر یعنی دوبئی اور ابوظبہی میں کھیلے گیت میچوں میں کیا تھا۔ 3
فیصل فیچرس

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist