• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سنجے جھا جنتادل (یو) کے ورکنگ صدر منتخب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 30, 2024
0 0
A A
سنجے جھا جنتادل (یو) کے ورکنگ صدر منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) جنتا دل (یونائیٹڈ) نے بہار سے راجیہ سبھا کے رکن سنجے جھا کو پارٹی کا ورکنگ صدر بنایا ہے ۔ بہار میں پارٹی کے سینئر لیڈر مسٹر جھا کو ورکنگ صدر بنانے کا فیصلہ ہفتہ کو یہاں پارٹی سربراہ اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی صدارت میں منعقدہ پارٹی ایگزیکٹو میٹنگ میں کیا گیا۔پارٹی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا ‘‘ مسٹر سنجے جھا کو پارٹی کا قومی ورکنگ صدر بنایا گیا ہے ۔ ’’لوک سبھا انتخابات 2024 کے بعد پہلی بار منعقدہ جے ڈی (یو ) کی قومی ایگزیکٹو کی میٹنگ میں بہار کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے مشن 2025 کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسٹر نتیش کمار نے خود مسٹر بجھا کو پارٹی کا ورکنگ صدر بنانے کی تجویز پیش کی جسے میٹنگ میں موجود تمام لیڈروں نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔پارٹی کا قومی ورکنگ صدر بنائے جانے کے بعد مسٹر جھا نے کہا "ہمارے لیڈر اور پارٹی کے قومی صدر، وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مجھے ایک بہت بڑی ذمہ داری سونپی ہے ۔ میں اس کا شکر گزار ہوں۔ مسٹر نتیش کمار نے بہار کو بدل دیا ہے ۔ بہار کے لوک سبھا انتخابات میں ہم نے 40 میں سے 30 سیٹیں جیتی ہیں، ہم نے 243 اسمبلی سیٹوں میں سے 177 پر کامیابی حاصل کی ہے ۔ مسٹر جھا کو نتیش کمار کا کافی قریب لیڈر مانا جاتا ہے ۔ انہوں نے بہار حکومت میں آبی وسائل، اطلاعات اور تعلقات عامہ کے محکمے کے وزیر کے طور پر کام کیا ہے ۔ وہ بہار قانون ساز کونسل کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ وہ فروری 2024 میں مسٹر وششٹھ نارائن سنگھ کی موت کے بعد خالی ہوئی اس نشست پر راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔اس میٹنگ میں مسٹر نتیش کمار کی پارٹی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر للن سنگھ، پارٹی جنرل سکریٹری کے سی تیاگی اور دیگر پارٹی لیڈران موجود تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist