• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی عرب نے وژن 2030 کا سو ملین سیاحوں کو راغب کرنے کا عبور کر لیا:آئی ایم ایف رپورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 9, 2024
0 0
A A
سعودی عرب نے وژن 2030 کا سو ملین سیاحوں کو راغب کرنے کا عبور کر لیا:آئی ایم ایف رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنی شق چار کی مشاورتی رپورٹ 2024 میں کہا کہ سعودی عرب نے اپنے وژن 2030 کا سالانہ سو ملین سیاحوں کو راغب کرنے کا سیاحتی ہدف سات سال قبل 2023 میں ہی عبور کر لیا ہے۔2023 میں مملکت کی سیاحت کی آمدنی 36 بلین ڈالر تک پہنچ گئی جس سے سیاحت کی خالص آمدنی میں 38 فیصد اضافہ ہوا۔ بدھ کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2023 میں مجموعی قومی پیداوار میں اس شعبے کا براہِ راست اور بالواسطہ حصہ 11.5 فیصد تک پہنچ گیا جس میں 2034 تک 16 فیصد افزائش کی توقع ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق مضبوط ملکی طلب اور بڑھتی ہوئی بین الاقوامی آمد کا مجموعہ اس ترقی کا مرکز رہا ہے۔ فارمولا ون، 2027 ایشین کپ اور 2030 عالمی ایکسپو جیسے عظیم بین الاقوامی ایونٹس کی وجہ سے تفریحی سفر اور عزیز و اقارب کے دوروں میں اضافے کے ساتھ غیر مذہبی سیاحت میں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں سعودی عرب کے سروس بیلنس کو سرپلس میں منتقل کرنے میں سیاحت کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ملک اب بیرونِ ملک سیاحت پر خرچ کرنے سے زیادہ بین الاقوامی زائرین سے پیسے کما رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرونِ ملک سیاحت میں کمی واقع ہوئی ہے تو مملکت میں غیر ملکیوں نے کووڈ-19 کے بعد اپنے تفریحی اخراجات میں نمایاں اضافہ کیا۔
ریڈ سی گلوبل اور درعیہ گیٹ جیسے منصوبوں کے ساتھ ساتھ مختلف صنعتوں مثلاً خوراک، مشروبات، سفر اور ثقافت میں اضافے نے ملک میں سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ای ویزا پروگرام جو اب 66 ممالک میں دستیاب ہے، کے متعارف ہونے سے بین الاقوامی زائرین کے لیے مملکت تک رسائی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ بنیادی ڈھانچے میں اہم سرمایہ کاری مثلاً نئے بین الاقوامی ایئرپورٹس اور سڑک اور ریل کے توسیع شدہ نیٹ ورک نے اس شعبے کی توسیع کو سہارا دیا ہے۔اپنے ویژن 2030 کی حکمتِ عملی کے ایک حصے کے طور پر سعودی عرب نے ابتداً 2030 تک سالانہ سو ملین سیاحوں کو راغب کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا۔ اس ہدف کو مقررہ وقت سے سات سال پہلے حاصل کر لینے کے بعد اب مملکت نے اس پر نظر ثانی کی ہے اور 2030 تک اسے 150 ملین سیاحوں تک بڑھا دیا ہے جس سے اس کے سرِ فہرست عالمی سیاحتی مقام بننے کے عزائم نمایاں ہوتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist