• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, نومبر 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی عرب : 3 لاکھ بنگلہ دیشیوں کے لیے روزگار فراہمی کا معاہدہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 13, 2025
0 0
A A
سعودی عرب : 3 لاکھ بنگلہ دیشیوں کے لیے روزگار فراہمی کا معاہدہ
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ:سعودی عرب کے بڑے ترقیاتی اور سیاحتی منصوبوں کے علاوہ صحت عامہ سے متعلق شعبوں میں بنگلہ دیش کے ہنر مندوں کے لیے بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع کے حوالے سے گزشتہ روز معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔معاہدے پر مملکت کے سفیر نے کہا ہے کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ اگلے مہینوں میں 3 لاکھ بنگلہ دیشی شہریوں کو روزگار دیا جائے گا۔خیال رہے سعودی عرب میں 36 لاکھ بنگلہ دیشی پہلے ہی کاموں پر موجود ہیں۔ جو اپنے ملک میں 5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر سعودی عرب سے بھیجتے ہیں۔سعودی عرب کی اس لیبر مارکیٹ کو بنگلہ دیشی شہریوں نے 1970 کی دہائی سے جوائن کر رکھا ہے۔ بنگلہ دیشی کارکنوں کی تعداد سعودی عرب میں ان چند ملکوں میں سے نمایاں ہے جن کے سب سے زیادہ لوگ سعودی عرب میں کام کے لیے موجود ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان فراہمی روزگار اور فراہمی کارکنان کے سلسلے میں دستخط اکتوبر 2025 میں کیے گئے ہیں۔ جس میں غیر ہنر مند اور ہنر مند دونوں طرح کے کارکنوں کے لیے روزگار کی سہولت پیدا کی گئی ہے۔ یہ بات ڈھاکہ میں سعودی عرب کے نئے سفیر ڈاکٹر عبداللہ ظفر نے بتائی ہے۔انہوں نے کہا کارکنوں کو وقت پر تنخواہیں دلوانے اور ان کے روزگار کے سلسلے میں شفافیت کو بہتر کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے گئے ہیں اور ملازمت کے دوران پیدا ہونے والے بعض مسائل اور تنازعات کے حل کے لیے بھی اقدامات کیے گیے ہیں۔ جبکہ کارکنوں کو سعودی عرب جانے سے پہلے ہی سعودی عرب کے بارے میں آگاہی کے لیے اوری اینٹیشن کا اہتمام کیا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا اس وقت سعودی عرب میں کام کرنے والے بنگلہ دیشی کارکنوں کی بڑی تعداد تعمیراتی شعبے سے وابستہ ہے۔ اگلے چند برسوں میں اور اضافہ ہوگا۔یاد رہے سعودی عرب میں 2027 میں ایشین فٹبال چیمپئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ جبکہ 2030 میں عالمی نمائش کا اہتمام ہوگا۔ جبکہ 2034 میں فٹ بال کے ورلڈ کپ کی سعودی عرب میزبانی کرے گا۔اس نئے معاہدے کے تحت سعودی عرب میں مختلف صنعتوں کو بھی کارکن دستیاب ہو سکیں گے اور معاہدے کے نتیجے میں نیوم سٹی کے منصوبوں سے متعلق بھی لوگوں کو روزگار ملے گا۔توقع کی جا رہی ہے کہ 2026 تک بنگلہ دیش سے اڑھائی لاکھ سے تین لاکھ تک لوگ روزگار کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔سفیر نے یہ بھی کہا ہم چاہتے ہیں کہ بنگلہ دیش سے طلبہ کی بھی بڑی تعداد میں سعودی عرب پہنچیں۔ تاکہ بنگلہ دیشی طلبہ سعودی یونیورسٹیوں سے استفادہ کر سکیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    نومبر 13, 2025
    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    نومبر 13, 2025
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist