• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے حوالے سے عالمی عدالت کی قرار داد پر عمل کیا جائے: عرب لیگ

عالمی برادری اسرائیل کی موجودہ قبضہ پالیسی کو مسترد کرنے اور اس کے توسیع پسندانہ عزائم پر روک لگانے کے پابند ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 11, 2024
0 0
A A
مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے حوالے سے عالمی عدالت کی قرار داد پر عمل کیا جائے: عرب لیگ
Share on FacebookShare on Twitter

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا 162 واں باقاعدہ اجلاس منگل کو مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں لیگ کے ہیڈ کواٹر میں منعقد ہوا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق عرب وزرائے خارجہ نے عالمی عدالتی انصاف کی مشاورتی قرار داد کو فعال بنانے اور اس پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس میں عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قبضے کو ناجائز اور غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی عدالت انصاف نے اپنی مشاورتی قرار داد میں اسرائیل سے یہودی آبادی کاری کو قطعی طور پر بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔یمن کی سربراہی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں عرب وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ ’عالمی برادری اسرائیل کی موجودہ قبضہ پالیسی کو مسترد کرنے اور اس کے توسیع پسندانہ عزائم پر روک لگانے کے پابند ہیں‘۔
عرب وزرائے خارجہ نے عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کی طرف اسرائیل کے خلاف دائر کیس کے متعلق فوری فیصلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس میں ترک وزیرخارجہ کے ساتھ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے بھی خطاب کیا۔اجلاس میں مسئلہ فلسطین، غزہ ، مغربی کنارے کی غیر مستحکم صورت حال اور پڑوسی ممالک لبنان، شام، اردن اور مصر کی طرف اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحانہ پیشرفت پر بات چیت ہوئی۔اجلاس میں عرب آبی سلامتی، ریناسنس ڈیم بحران، صومالی لینڈ کا مسئلہ، سوڈان میں جاری جنگ، یمن کے بحران اور لیبیا کی صورتحال پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ترک وزیرخارجہ نے اپنے خطاب میں فلسطینی علاقوں میں ہونے والی پیشرفت اور غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی صورتحال پر گفتگو کی۔
یورپی یونین کے اعلیٰ مندوب برائے خارجہ امور جوزپ بوریل نے بھی اجلاس سے خطاب کیا اور کہا کہ نیتن یاہو حکومت دو ریاستی حل کو ناممکن بنا رہی ہے۔
انہوں غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے مصر، امریکہ اور قطر کی طرف سے کی گئی ثالثی کی کوششوں کے ساتھ ساتھ پٹی میں انسانی مصائب کے خاتمے میں یورپی یونین کے کردار، تباہ کن انسانی صورت حال اور اس کے لیے میکانزم پر بات کی۔ انہوں نے رفح کراسنگ سمیت غزہ کی تمام مینی راہ داریاں کھولنے پر زور دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist