• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

شاہین نے کسی کی اتھارٹی کو چیلنج نہیں کیا: ثمین رانا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 1, 2026
0 0
A A
شاہین نے کسی کی اتھارٹی کو چیلنج نہیں کیا: ثمین رانا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور، (یواین آئی) لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر ثمین رانا نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور سکندر رضا نے سیکیورٹی پروٹوکول کی کوئی جان بوجھ کر خلاف ورزی نہیں کی۔پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ثمین رانا نے کہا کہ ہوٹل میں پیش آنے والا واقعہ درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوا، ٹیم ہمیشہ سیکیورٹی پروٹوکولز کا خیال رکھتی ہے اور انہی اقدامات کی بدولت میچز کا انعقاد ممکن ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی نے نہ تو کسی کی اتھارٹی کو چیلنج کیا اور نہ ہی زبردستی کسی کو اندر داخل کروایا۔ثمین رانا کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ نے کپتان پر جرمانہ عائد کر کے ایک مثال قائم کی اور واضح پیغام دیا ہے کہ نظم و ضبط پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم ایک یونٹ کے طور پر کام کر رہی ہے اور ایسے تنازعات کھیل کا حصہ ہوتے ہیں، تاہم ان پر کارروائی بھی جاری رہتی ہے۔ٹیم کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلا میچ جیتنے سے اعتماد ملا جبکہ دوسرے میچ میں ٹیم نے بھرپور مقابلہ کیا، اگرچہ اسکور کم رہا، تاہم ٹیم سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز ایک متحد فیملی ہے اور تمام چیلنجز کا مل کر سامنا کرے گی، امید ہے کہ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل برقرار رہے گا۔بال ٹیمپرنگ کے معاملے پر ثمین رانا نے کہا کہ میچ آفیشلز اپنا کام کر رہے ہیں اور جو بھی فیصلہ آئے گا لاہور قلندرز اس کا احترام کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور قلندرز واحد فرنچائز ہے جس کا کسی کرکٹ بورڈ کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ ہے، زمبابوے کے ساتھ 10 سالہ معاہدے کے تحت وہاں کے کھلاڑی یہاں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist