• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

شاہین پی یو کالج بیدر کے حفاظ طلباء کے پی یو سی سال دوم میں تاریخ سازنتائج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 25, 2023
0 0
A A
شاہین پی یو کالج بیدر کے حفاظ طلباء کے پی یو سی سال دوم میں تاریخ سازنتائج
Share on FacebookShare on Twitter

بیدر،  الحمد للہ امسال شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس بیدر کرناٹک میں حفاظ کو عصری تعلیم سے جوڑنے کا پروگرام گذشتہ 12سال سے نہایت ہی کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے ۔کرناٹک میں پی یو سی سالِ دوم2023 (12ویں ) کے نتائج آئیں ہیں ۔امسال بھی بھی حفاظ طلباء نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پی یو سی سائنس سالِ دوم (12ویں)میں شاندار نتائج لائے ہیں ۔الحمد للہ مجموعی طورپر 96.55فیصد نتائج آئے ہیں ۔امسال 58حفاظ نے امتحا ن تحریر کیا جس میں 8حفاظ نے امتیازی کامیابی (ڈسٹنکشن )حاصل کئے ہیں ۔فرسٹ کلاس 36حفاظ ،سکینڈ کلاس 10اور پاس کلاس 3حفاظ نے کامیابی حاصل کی ہے ۔
امتیازی نشانات سے کامیابی حاصل کرنے والے حفاظ طلباء کی تفصیلات اس طرح ہیں ۔حافظ خدیجہ اعجاز (ہبلی کرناٹک) AICUمیں ایک ماہ تربیت کے بعد راست جماعت دہم کا امتحان دے کر کامیابی حاصل کی اور پی یو سی سالِ دوم میں جملہ559نمبرات کے ساتھ 93.17فیصد نشانات حاصل کئے ۔حافظ محمد سیف علی (گیا بہار)نے چہارم جماعت تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد AICUمیں 3ماہ کی تربیت کے بعد راست جماعت دہم میں کامیابی حاصل کی اورپی یو سی سالِ د وم میں جملہ 548نمبرات کے ساتھ .33 91فیصد نشانات حاصل کئے ۔حافظ محمد صادق حسین (صاحب گنج جھارکھنڈ) نے چہارم جماعت تک تعلیم حاصل کرنے بعد AICUمیں3ماہ تربیت کے بعد راست جماعت دہم میں کامیابی حاصل کی اورپی یو سی سالِ دوم میں جملہ 546نمبرات کے ساتھ91.00فیصد نشانات حاصل کئے ۔حافظ عزیر شاہ (بنگلور کرناٹک)نے جماعت نہم تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایک ماہ AICUمیں تربیت کے بعد راست جماعت دہم میں کامیابی حاصل کی اورپی یو سی سالِ دوم میں جملہ 542نمبرات کے ساتھ 90.33فیصد نشانات حاصل کئے ۔حافظ میں بلال (منگلور کرناٹک) پنجم تا نہم تک حاصل کرنے کے بعد ایک ماہ AICUمیں تربیت کے بعد راست جماعت دہم میں کامیابی حاصل کی اور پی یو سی سالِ دوم میں جملہ 542نمبرات کے ساتھ 90.33فیصد نشانات حاصل کئے ۔حافظ محمد سلیم (بستی اُترپردیش)نے جماعت پنجم تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد 4ماہ AICUمیں تربیت کے بعد راست جماعت دہم میں کامیابی حاصل کی اور پی یو سی سالِ دوم میں جملہ 537نمبرات کے ساتھ 89.50فیصد نشانات حاصل کئے ۔حافظ محمد زبیر (بلاری کرناٹک)نے ایک ماہ AICUمیں تربیت کے بعدراست جماعت دہم میں کامیابی حاصل کی اور پی یو سی سالِ دوم میں جملہ 519نمبرات کے ساتھ 86.50فیصد شنانات حاصل کئے ۔حافظ محمد سفیان پٹے دار (یادگیر کرناٹک)نے ایک ماہ AICUمیں تربیت کے بعد راست جماعت دہم میں کامیابی حاصل کی اور پی یو سی سالِ دوم میں جملہ511نمبرات کے ساتھ 85.17نشانات حاصل کئے ۔گذشتہ 12سال سے ایک بڑی تعداد میں حفاظ عصری تعلیم سے جُڑ رہے ہیں اور ملک کے بڑے علماء کرام کی تائیدو ستائش حاصل ہوتی رہی ہے۔
ان تجربات کی بنیاد پر علماء و دانشورحضرات کی سرپرستی میں ایک نیا منصوبہ ’’مدرسہ پلس ‘‘ کے نام سے شروع کیا گیا جس کی تمام تفصیلات ہماری ویب سائٹ www.madarsaplus.org پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین ادارہ جات بیدر کرناٹک نے مسلمانانِ ہند سے گذارش کی ہے کہ وہ حفاظ تک اس پروگرام کو پہنچائیں خصوصاً ویب سائٹ پر رجسٹریشن اور تفصیلات کی آگہی میں حفاظ کی مدد فرمائیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist