• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شاہ پور پرتھوی پٹی بلاک سرائے گڑھ ضلع سوپول میں امارت شرعیہ کی جانب سے آتشزدگان کے درمیان ریلیف تقسیم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2026
0 0
A A
شاہ پور پرتھوی پٹی بلاک سرائے گڑھ ضلع سوپول میں امارت شرعیہ کی جانب سے آتشزدگان کے درمیان ریلیف تقسیم
Share on FacebookShare on Twitter

سوپول (محمد ابوالمحاسن (امارت شرعیہ قوم و ملت کا دھڑکتا ہوا دل ہے جس نے ہر موڑ پر باشندگان ہند کی صحیح رہنمائی فرمائی ہے ،جب جیسی ضرورت پیش آئی امارت شرعیہ نے سب سے پہلے قدم بڑھاکر لوگوں کی ضرورتوں کو پوری کیا ابھی چند ایام قبل شاہ پور پرتھوی پٹی بلاک سرائے گڑھ ضلع سوپول میں آتش زدگی کا بھیانک حادثہ پیش آیا جس نے پورے محلہ کو جلاکر راکھ کردیا تقریباً اکیس افراد کے مکانات و جملہ سامان نظر آتش ہوگئے، قریب دنوں میں محلہ کی دوبچیوں کی شادی بھی طے تھی شادی کے تمام سامان زیورات اور نقد رقم بھی جل کر خاکستر ہوگئے، مقامی لوگوں نے جیسے ہی اس حادثے کی اطلاع ناظم امارت شرعیہ حضرت مفتی محمد سعید الرحمان قاسمی صاحب کو دی تو انہوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مولانا محمد ابوالقاسم رحمانی صاحب قاضی شریعت دارالقضاء امارت شرعیہ گودام والی مسجدضلع سوپول کی معیت میں ایک وفد کو جائے حادثہ پر جائزہ کے لیے روانہ کیا چنانچہ جناب مولانا محمد ابوالقاسم رحمانی صاحب، جناب مولانا زین الحق صاحب مبلغ امارت شرعیہ ،جناب قاری محمد نجم الدین رحمانی صاحب جوائنٹ سیکرٹری تنظیم امارت شرعیہ ضلع سوپول اور جناب ماسٹر محمد یوسف صاحب نائب سکریٹری تنظیم امارت شرعیہ سرائے گڑھ ضلع سوپول نے وہاں پہونچ کر معائنہ کیا اور تفصیلی رپورٹ دفتر امارت شرعیہ کو ارسال کیا رپورٹ پر فوری کارروائی کی گئی اورحضرت امیر شریعت دامت برکاتہم کی ہدایت اور حضرت مولانا مفتی محمد سعید الرحمان قاسمی صاحب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ جھارکھنڈ و مغربی بنگال کے حکم سے متاثرین کے درمیان گرم کپڑے ،کمبل اور امدادی رقم (چیک) تقسیم کی گئی اور جناب ماسٹر محمد حماد احمد یزدانی سکریٹری تنظیم امارت شرعیہ تروینی گنج سوپول نے اپنے دوست و احباب کے تعاون سےمتاثرین کے لیے برتن، کپڑے وغیرہ کے ذریعہ امداد کی قاضی محمد ابوالقاسم رحمانی صاحب نے متاثرین کو تسلی بھرے کلمات کہے شاہ پور واطراف کے لوگوں نے امارت شرعیہ کے اس خدمت کو بہت سراہا امارت شرعیہ اور تمام کارکنان امارت شرعیہ کےلئے نیک دعائیں کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    فروری 16, 2026
    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    فروری 16, 2026
    جے ایس ایم ایم نے پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت پر اعتراض کیا

    جے ایس ایم ایم نے پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت پر اعتراض کیا

    فروری 16, 2026
    عاصم منیر کو میونخ کانفرنس میں شناختی کارڈ چیک کے لیے روکا گیا

    عاصم منیر کو میونخ کانفرنس میں شناختی کارڈ چیک کے لیے روکا گیا

    فروری 16, 2026
    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    فروری 16, 2026
    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    فروری 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist