• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شمع سوسائٹی اورجعفرآباد آر ڈبلیو اے نے ٹیکہ کاری کیلئے چلائی مہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 24, 2023
0 0
A A
شمع سوسائٹی اورجعفرآباد آر ڈبلیو اے نے ٹیکہ کاری کیلئے  چلائی مہم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، شمع ایجوکیشنل اینڈ پولی ٹیکنک سوسائٹی اور جعفرآباد آر ڈبلیو اے کے ممبران نے شمال مشرقی دہلی کے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر ۹ ماہ سے۵ سال کی عمر کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسی مہلک بیماریوں کا ٹیکہ لگوانے اور اس سے بچاؤکے لئے بیداری مہم شروع کی۔ تنظیم کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر فہیم بیگ نے کہا کہ خسرہ ایک جان لیوا بیماری ہے، پہلے یہ بیماری مہاراشٹر میں بہت پھیلی تھی اور کئی بچوں کی جان بھی لے چکی ہے، اب یہ بیماری دہلی میں اپنے پیر پھیلا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس بیماری کو خسرہ یا چھوٹی ماتا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اس بیماری میں تیز بخار، جسم پر سرخ رنگ کے چھوٹے چھوٹے دھبے، نزلہ ،کھانسی، آنکھ ناک سے پانی بہنا اور چڑچڑاپن جیسی علامات بچے میں پائی جاتی۔ یہ بیماری ایک دوسرے سے پھیلتی ہے اور فی الحال اس کا کوئی علاج نہیں ہے لیکن ٹیکا لگواکر بچاؤ ممکن ہے اس لیے ہر والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ۹ ماہ سے۵ سال تک کے بچے کو خسرہ روبیلا کا ٹیکہ ضرور لگوائیں۔جعفرآباد ہیلتھ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر منان نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی قریبی سرکاری ڈسپنسری، آنگن واڑی یا آشا ورکرز بالکل مفت ویکسین لگارہے ہیں، اس لیے آپ سب اس میں ذمہ داری لیتے ہوئے ہمارے ہیلتھ سنٹر پر آئیں اور ٹیکہ لگوائیں۔ حکومت کی طرف سے یہ مہم گھر گھر چلائی جا رہی ہے جس کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمارے بچوں کو خسرہ جیسی مہلک بیماری سے بچایا جائے اور کوئی جانی نقصان نہ ہو، اگر ایم آر وٹیکہ پہلے سے لگا ہوتو آپ سینٹر سے رابطہ کریں ۔ اس مہم میں گلی نمبر۱۲کی آشا کارکنان، ہیلتھ ، آنگن واڑی، سول ڈیفنس کارکنان ، جعفرآباد آر ڈبلیو اے کے ممبران اور شمع ایجوکیشن اینڈ پولی ٹیکنک سوسائٹی کے عہدیداران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور لوگوں کو بیدار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist