• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کیا عارف اور سارس کو ملا دینا چاہئے!اٹھنے لگی ہے آواز

سید مجاہد حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 14, 2023
0 0
A A
کیا عارف اور سارس کو ملا دینا چاہئے!اٹھنے لگی ہے آواز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  اترپردیش کے محمد عارف اور ان سے جدا ہوئے سارس پرندے کے قصے ایک بار پھر لوگوں کی زبان پر ہیں۔لیکن اس بار بحث یہ چھڑی ہوئی ہے کہ کیا سارس جو کہ کانپور کے چڑیاگھر میں ایک پنجرے میں قید ہے،کو محمد عارف سے ملا دینا چاہئے ۔اس لئے کہ جب عارف اپنے بچھڑے دوست سے ملنے چڑیا گھر پہنچے تو سارس ان کو دیکھ کر بیتاب ہوگیا اور پنجرے میں ہی اچھلنے لگا گویاوہ انکو دیکھ کو وہ خودپر قابو نا رکھ پاراہا ہو اور بے انتہا خوش ہو اور باہر نکلنے کے لئے اشارہ کررہا ہو۔ویڈیوز سے واضح ہورہاہے کہ اس دوران عارف کے ساتھ چڑھا گھر کا نگرا ں عملہ بھی موجود تھا جو کچھ دیرٹھہرنے کے بعد عارف کے ساتھ وہاں سے چلے گئے ۔عارف کی سارس سے اس وقت کی جدائی کے لمحات قابل دید تھے جو لوگوں کو جذباتی کرررہے تھے جہاں وہ اپنے تاثرات کو روک نہیں پارہے تھے۔ کیمرے میں قید منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے عارف سارس کو جاتے ہوئے اس سے ہاتھ ہلا رہا تھا اور سارس عارف کو جاتے ہوئے بے بسی کے عالم میں دیکھ رہا تھا۔دنیا کے لوگوں کو اس منظر نے ہلا کر رکھ دیا ہو لیکن ان سخت گیر عناصر اور نفرت کے پجاریوں کے دل ہر گز نہیں پسیج سکے ۔جنہوں نے سارس کو عارف کے ہاتھوں سے چھین کر پلک جھپکتے میںاس کی آنکھوںسے اوجھل کر دیا تھا ۔الغرض تازہ بحث یہ چھڑی ہوئی ہے کہ کیا سارس کو عارف سے ملا دینا چاہئے؟۔
یہ فیصلہ تو اتر پردیش حکومت ہی کرے گی کہ وہ کیا قدم اٹھا تی ہے ،لیکن اس میںدو رائے نہیں کہ ایک پرندے کو محمد عارف سے اپنی دوستی کی بڑی قیمت چکانی پڑ رہی ہے ۔پرندے کی بیتابی کو دیکھ کرلوگ اب اس کی رہائی کی پر زور مانگ کرنے لگے اور ان سے اب رہا نہیں جارہا ۔پوچھا یہ بھی جارہا ہے کہ کیا عارف کی غلطی یہی تھی کہ اس نے ایک زخمی سارس کا علاج کیا تھا اوراس کی کھانے پینے کی دیکھ بھال کرتا تھا۔کہ وہ اب ایک بار پھر عارف کے ساتھ رہنے کے لئے تڑپ رہا ہے ۔بہر حال ناقدین اس جدائی کو شروع سے ہی سیاسی چشمے سے دیکھ رہے ہیںاور اسے کچھ سخت گیر سیاسی حکمرانوں کی ایما پر کیا گیا فیصلہ بتا رہے رہے ہیں۔ جس کے آگے دوستی تڑپ رہی ہے ،اوربے بسی کے ساتھ دم توڑتی نظر آرہی ہے۔ یقیناً انسا ن کے ٹوٹتے رشتوں کے قصے تو ضرور سنے ہونگے، لیکن پرندے کے درمیان محبت کے رشتے ختم کرنے کی مثال شاید اس سے قبل کہیں دیکھنے نہ ملی ہو۔ جس پر ناقدین اپنا دل پکڑ کر رہ گئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب انسان کسی کی جدائی برداشت نہیں کر سکتا تو ایک کمزور دل پرندہ اپنے دل پر کیسے قابو رکھ سکتا ہے ؟۔شاید یہ اس کے ساتھ سرسر ظلم ہے۔اس لئے گرفتار محبت پرندے کے بیمار پڑ جانے کا خدشہ اب ستانے لگا ہے ۔بہر حال ہماری استدعا ہے کہ اس معاملے میں تو کم از کم روا داری،محبت اورنرم دلی کا مظاہر کرلیا جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist