• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شبھم تنظیم نے شاعر ڈاکٹر شمیم رانا کو ’غزل گورو ‘اعزاز سے سر فراز کیا

اعزازی تقریب میں تین کتب کی رونمائی اور دیگر ادیبوں کو بھی خطابات سے نوازا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 18, 2024
0 0
A A
شبھم تنظیم نے شاعر ڈاکٹر شمیم رانا کو ’غزل گورو ‘اعزاز سے سر فراز کیا
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر  ؍سماج نیوز سروس:ہندی دیوس کے موقع پرشبھم انسٹی ٹیوٹ آف لٹریچر ،آرٹ اینڈ کلچر کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک شاندار تقریب میں مشہور شاعر ڈاکٹر شمیم رانا کو مرحوم ڈاکٹرسراج قریشی کی یاد میں پہلے غزل گورو سمان سے نوازا گیا۔ پروگرام میں شبھم رتن ، شبھم شری کے خطابات دیگر ادیبوں کو پیش کیے گئے اور تین کتب کا اجراء بھی کیا گیا۔ وا ضح رہے کہ گلائو ٹھی واقع پرشو رام دھرم شالہ میں ہندی دیوس کے مو قع پر ایک شاندار تقریب میں شبھم تنظیم نے تعلیمی ،سماجی اور ادبی خدمات انجام دینے والی ہستیوں کو مختلف اعزازات سے نوازا۔ تقریب میں غزل کے معروف شاعر ڈاکٹر شمیم رانا کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں شال اوڑھا کر مومنٹو پیش کیا اور غزل گورو خطاب سے نوازا۔ ڈاکٹر شمیم رانا نے منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ہندی دیوس کے موقع پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات کا اظہار کیا۔شبھم تنظیم کے صدر ڈاکٹر دیوکی نندن شرما، سکریٹری ڈاکٹر ریکھا جندال، خزانچی للت کمار شرما، مرحوم ڈاکٹر سراج الدین قریشی کے صاحبزادے سہیل سراج احمد اور دیگر معزز مہمانان نے ڈاکٹر سراج قریشی (مرحوم) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انکی یاد میں پہلے ’’غزل گورو سمان‘‘سے مشہور شاعر ڈاکٹر شمیم رانا کو سرفراز کیا۔اس سے قبل شبھم رتن ایوارڈ لکھنؤ کے مشہور ادیب اروند کمار ودیہی کو دیا گیا، شبھم شری ایوارڈ بلند شہر کی ہندی کی شاعرہ مدھو وارشنے کو، آنجہانی ششی بھوشن متل کی یاد میں کویتا گورو ایوارڈ خورجہ کے کوی پریم کمار شرما کو دیا گیا۔ اس کے بعد آنجہانی نہر سنگھ کی یاد میں غازی آباد کی کہانی کار ڈاکٹر ٹنکل شرما کو ’کہانی گورو‘ خطاب سے نوازا گیا۔پروگرام کے آخری مرحلے میں ڈاکٹر دیوکی نندن شرما اور ڈاکٹر ایشور سنگھ کی کتاب ’انٹرنیٹ کا دور اور کتابیں ڈاکٹر دیوکی نندن شرما اور مکیش نروکار کی کتاب ’اپنی مٹی اپنی کویتا‘ اورڈاکٹر ایشور سنگھ کی کتاب ’سوال سروکاروں کے‘ کی رونمائی ہوئی۔ پروگرام کی صدارت این آر ای سی کالج خورجہ کے سابق پرنسپل پروفیسر کیشودیو شرما نے کی۔ مہمان خصوصی ارون شکون غازی آبادی تھے۔ آخر میں شبھم تنظیم کے عہدیداروں نے مہمانوں اور موجود لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر سہیل احمد قریشی ،ڈاکٹر گلزار دہپہ، شاعر وصحافی، اردو ٹیچر مقصود جالب، ڈاکٹر ایشور سنگھ ، صحافی سید اکرام وغیرہ خاص طور پر موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist