• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اہم فیصلوں کے ساتھ مجلس شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر

طلبہ کی سہولت کے لئے داخلہ فارم آن لائن جمع کرنے کا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2026
0 0
A A
اہم فیصلوں کے ساتھ مجلس شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس: دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا دو روزہ اجلاس حکیم کلیم اللہ علی گڑھی کی دعاء کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ اس سال سے دارالعلوم دیوبند میں آن لائن داخلہ فارم جمع کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ ہفتہ اور اتوار کو دارالعلوم دیوبند کے مہمان خانے میں منعقد شوریٰ کے اجلاس میں ادارے کی مجموعی تعمیر و ترقی، تعلیمی نظام، نظم و نسق اور داخلی پالیسی پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اراکین شوریٰ نے بدلتے تعلیمی حالات اور عصری تقاضوں کے پیش نظر داخلہ نظام کو سہل اور شفاف بنانے پر اتفاق کیاگیا،ساتھ ہی داخلہ فارم آن لائن جمع کرانے کا فیصلہ کیاگیا۔ مجلس شوریٰ نے اس سلسلے میں شعبہ تعلیمات اور شعبہ انٹرنیٹ کو مشترکہ طور پر جلد از جلد اس نظام کو مکمل طور پر فعال کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس موقع پر اس فیصلے پر بھی مہر ثبت کی گئی کہ آئندہ تعلیمی سال سے اول عربی، دوم عربی اور سوم عربی میں نئے داخلوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ اسی طرح دورہ حدیث شریف میں طلبہ کی تعداد میں مزید اضافہ کرتے ہوئے 100؍ نشستیں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد اب دورہ حدیث میں 1200 طلبہ زیر تعلیم ہوں گے۔ شعبہ تعلیمات کی جانب سے سالانہ تعلیمی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی، جس پر اراکین شوریٰ نے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تعلیمی ترقی کے ساتھ ساتھ محاسبی نظام، تنظیم و ترقی، تعمیرات اور دیگر داخلی معاملات پر بھی سنجیدگی سے غور کیا گیا۔ تمام اہم شعبوں کے نظماء نے اپنے اپنے شعبوں کی رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی، صدر المدرسین مولانا سید ارشد مدنی، حکیم کلیم اللہ علی گڑھی، جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی، مولانا رحمت اللہ کشمیری، مولانا انوار الرحمن بجنوری، مفتی اسماعیل مالیگاؤں، مولانا عبدالصمد بنگال، مولانا محمد اشتیاق مظفر پوری، مولانا سید انظر حسین میاں دیوبندی، مولانا محمود راجستھانی، مولانا محمد عاقل گڑھی دولت، مولانا سید بلال عبدالحئی ندوی، مولانا ملک محمد ابراہیم مدراس، مفتی محمد صالح الحسنی اور مفتی احمد بزرگ گجرات شریک ہوئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    فروری 10, 2026
    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    فروری 10, 2026
    صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں: ٹرمپ

    صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں: ٹرمپ

    فروری 10, 2026
    پیٹر مینڈلسن تنازع پر افسوس

    پیٹر مینڈلسن تنازع پر افسوس

    فروری 10, 2026
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    فروری 10, 2026
    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    فروری 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist