• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سدھارتھ نگر کے نوجوانوں کی انوکھی پہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 9, 2024
0 0
A A
سدھارتھ نگر کے نوجوانوں کی انوکھی پہل
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر، پریس ریلیز،ہمارا سماج:سدھارتھ نگر کے ان سبھی ماہرین ،ہنرمند اور تعلیم یافتہ افراد کو ایک پلیٹ فار پر لانے اور ان کو سدھارتھ نگر کے مقامی حالات سے روبرو کرنے کے لیے جناب پربھات صاحب نے ایک اہم پہل شروع کی ہے۔ پربھات نے سدھارتھ نگر کے ان تعلیم یافتہ لوگوں کو جوڑنے کا کام کر رہے ہیں۔ جو تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنی زریعہ معاش ،روزی روٹی اور بہتر زندگی کے لیے سماج سے کٹ جاتے ہیں یا باہر نکل جاتے ہیں اور اپنے ضلع کی آب وہوا اور وہاں موجود مسائل کو اٹھانے میں ناکام رہ جاتے ہیں۔ ان سب چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے ،،لوک ہتم سنگوشٹھی،، کے نام سے ایک پلیٹ فارم تیار کیا۔ سدھارتھ نگر میں تمام مختلف قسم کے ماہرین کو خاص کر ڈاکٹر، ٹیچر، صحافی، انجینئر اور سیاسی افراد جیسے لوگوں کو جو اپنے اپنے میدان کے ماہر لوگ ہیں اور یہ سب ایسے لوگ ہیں جو زمینی سطح سے جڑے افراد ہیں ،،لوک ہتم سنگوشٹھی،، مشن سے جڑے افراد نہ صرف بھارت کے علاقوں میں پھیلے ہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ لوک ہتم کی خاص بات یہ ہے کہ وقتاً فوقتاً اپنے ممبروں میں بیداری لانے کے مقصد سے پروگرام کا بھی انعقاد کرتا ہے۔ اسی کڑی میں آج نوئیڈا کے اسپورٹ کمپلیکس میں لوک ہتم کے نام سے پروگرام منعقد ہوا جس میں دہلی، این سی آر، ہریانہ سمیت نوئیڈا کے کئی سرکردہ لوگوں نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز پروفیسر پون وجے نے کیا جس میں انہوں نے اپنی ابتدائی زندگی کے بارے میں بتایا اور کہا کہ زندگی کا مطلب ایک دوسرے کے تعاون سے پورا ہوتا ہے۔ اس کے بعد پروگرام میں موجود سدھارتھ نگر کے سبھی لوگوں کو اسٹیج پر متعارف کرانے کا موقع دیا گیا، جس میں لوگوں نے اپنے خیالات کے ساتھ اپنی کامیابیوں کے بارے میں بتایا اور سبھی نے ضلع کو آگے لے جانے کا عہد لیا۔ ضلع کے معروف اور مشہور ڈاکٹر وقار خان نے اظہار تشکر میں بتایا کہ انہوں نے ضلع کے غریب اور لاچار لوگوں کو نئی زندگی دینے کی سمت میں کئی سالوں سے کام کر رہے ہیں: ڈی ڈی نیوز دہلی کے سینئر صحافی خالد مہتو نے بتایا کہ وہ جس سماج سے آتے ہیں وہاں بچوں کی اچھی رہنمائی نہیں ہو پاتی ہے۔ جس کے چلتے ذہین اور ہوشیار بچوں کو اچھی پلیٹ فارم نہیں مل پاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم سب اس بھیڑ سے الگ ہوجاتے ہیں جو ملک کے دیگر شعبوں میں ایک تحریک کا کام کرتی ہے۔ لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ ہم بہت پیچھے ہیں گزشتہ کئی سالوں سے یہ دیکھنے کو ملا رہا ہے کہ سدھارتھ نگر کے طلبہ ہر محکمہ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور یہ اطمینان کی بات ہے۔ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر سہارا کے سینئر صحافی تنویر عالم، صلاح الدین، ارش پانڈے، ارون چودھری، انکت سنگھ، سرفراز اور کئی دیگر لوگوں نے شرکت کئے۔ آخر میں زی نیوز میں بطور نیوز اینکر کام کرنے والے آشیش نے اسٹیج پر آکر اپنی ابتدائی زندگی کے بارے میں بتایا کہ ایک غریب خاندان کو آگے بڑھنے کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے انہوں نے کہا کہ یہاں موجود سبھی لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے معاشرے میں بیداری پیدا کریں۔ پروگرام میں سدھارتھ نگر کی لڑکیوں کی کافی تعداد میں شرکت کی جو دہلی اور نوئیڈا میں کام کر رہی ہیں یا تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور سدھارتھ نگر کی لڑکیوں کے لیے ایک تحریک بن رہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist