• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سنوار کی تقرری سے غزہ مذاکرات پر ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوا: امریکا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2024
0 0
A A
سنوار کی تقرری سے غزہ مذاکرات پر ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوا: امریکا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا :حماس کی جانب سے تحریک کے سربراہ کے طور پر یحییٰ سنوار کی تقرری کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق امریکہ کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سنوار کی تقرری سے مذاکرات کے حوالے سے ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سنوار ایک فیصلہ ساز کے طور پر جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرے اور قیدیوں کو رہا کرے۔ انہوں نے کہا سنوار صرف ایک دہشت گرد ہے جس کے ہاتھ معصوم لوگوں، جن میں سے کچھ امریکی ہیں، کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔مزید برآں جان کربی نے العربیہ کے نمائندے کو وضاحت کی کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ اس لیے قبول نہیں کیا گیا کیونکہ کسی بھی فریق نے اس پر دستخط نہیں کیے تھے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ دونوں فریقوں کو اس معاملے پر کسی نتیجے پر پہنچنے کے لیے حتمی کام کرنے کی ضرورت ہے۔
امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ میز پر جنگ بندی کی تجویز موجود ہے۔ یہ ایک اچھی تجویز ہے۔ یہ ہمیں چھ ہفتوں کے لیے جنگ بندی فراہم کرے گی۔ یہ ہمارے لیے زیادہ سے زیادہ قیدیوں کو رہا کرے گی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ خلا اس قدر کم ہے کہ اسے پورا کیا جا سکتا ہے۔ اس میں عمل درآمد سے متعلق کچھ تفصیلات ہیں جن کے حوالے سے دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت ہے۔
سرائیل کے خلاف ایرانی ردعمل کے حوالے سے جان کرنی نے کہا کہ سب سے پہلے ہم ایران کی طرف سے حملہ نہیں دیکھنا چاہتے اور ہم سفارتی ذرائع سے یہ دیکھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے کہ ہم کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی حملہ ہوتا ہے تو میں آپ کو یقین سے بتا سکتا ہوں کہ امریکہ اس کے لیے تیار ہے اور وسیع فوجی صلاحیتوں کے ساتھ اسرائیل کے دفاع میں مدد کے لیے تیار رہے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist