• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اسمرتی ایرانی کو الٹا پڑگیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 28, 2022
0 0
A A
اسمرتی ایرانی کو الٹا پڑگیا
Share on FacebookShare on Twitter

راہل گاندھی کی آرتی کرتے الٹی تصویر شیئرکرنے پر کانگریس نے لی کلاس، شیوسینا نے کہا’’ مذہبی رسوم کا مذاق نہیں اڑایاجانا چاہئے‘‘

عامر سلیم خان
نئی دہلی، سماج نیوز سروس: مذہب کاٹھیکہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے لے رکھاہے۔ اس کااندازہ یوں ہوتا ہے کہ جب بھی کسی دوسری پارٹی اور خاص طو رپر کانگریس کے لیڈرس پوجا پاٹ اور مذہبی رسوم ادا کرتے ہیں تو بھارتیہ جنتا پارٹی کی نظروں کا کانٹا بن جاتے ہیں۔ یہی کچھ ہوا جب مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی کی تصویر الٹی شیئر کرڈالی اوروہ تصویر جب وہ مدھیہ پردیش کے اومکاریشور میں ماں نرمدا کی آرتی کررہے تھے۔اس کے بعد کانگریس کے ساتھ ساتھ شیو سینا نے بھی اسمرتی ایرانی کی جم کر کلاس لگائی ۔یہ پہلی بار نہیں ہواہے جب کانگریس لیڈر کے مذہبی رسوم کی ادائیگی کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ بیشتر اوقات یہی کچھ ہوتارہا ہے کیونکہ بی جے پی کو لگتا ہے کہ مذہب کا ٹھیکہ تو اس کے پاس ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کانگریس کی’ بھارت جوڑو یاترا‘چونکہ عوام میں کافی مقبول ہورہی ہے اس لئے بھی بی جے پی کو یاترا ایک آنکھ نہیں بھارہی ہے۔ایسے میں بی جے پی کانگریس لیڈروں کی پوجا پر خوب مذاق اڑاتی ہے۔
راہل گاندھی نے کل آرتی کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر ٹویٹر پرشیئر کی اور لکھا’’ آج، بارہ جیوترلنگوں میں سے ایک لارڈ اومکاریشور مندر میں نرمدا آرتی کے ساتھ پوجا کرنے کا شرف حاصل ہوا‘‘۔ مشہور شیو مندر کے پجاریوں نے راہل گاندھی کے سر پر پگڑی رکھی اور کندھوں پر اوم لکھا ہوا اسکارف لپیٹا۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی نے تصویر کو الٹا شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’اب یہ ٹھیک ہے۔‘‘ اس کے بعد شیوسینا لیڈر چترویدی نے ایرانی پر الزام لگایا کہ وہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کو پیچھے چھوڑنے کی کوشش میں ہندو رسم و رواج کا مذاق اڑارہی ہیں‘‘۔پرینکا چترویدی نے ٹویٹ کیاکہ آسام کے سی ایم سے آگے بڑھنا چاہتی ہیں کیونکہ ٹرول ٹیارا چھین لیا جا رہا ہے، لہٰذا ٹائٹل اورٹیاراکو برقرار رکھنے کیلئے ٹرول کرنے کی کوشش میں ہندو رسومات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔بتادیں کہ آسام کے وزیر اعلیٰ نے ابھی حالیہ دنوں ایک بیان میں راہل گاندھی کی داڑھی والی شکل کا موازنہ صدام حسین سے کیا تھا۔
اس ساری پیشرفت پر کانگریس کی ترجمان لاونیا بلال نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وزیر کے ذریعہ ’’راہل گاندھی کیلئے جنون اور نفرت مضحکہ خیز بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ راہل گاندھی کی قیادت میں’بھارت جوڑو یاترا‘ جمعہ کو مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلع پہنچی۔ کانگریس سابق سربراہ نے اپنی بہن اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور ان کے خاندان کے ارکان کے ساتھ اومکاریشور میںما نرمداکی آرتی کی تھی۔گاندھی بہن بھائیوں نے نرمدا ندی کے کنارے برہم پوری گھاٹ پر پجاریوں کے ساتھ آرتی کرتے ہوئے ایک چراغ رکھا۔ راہل گاندھی نے دریا پر چونری بھی چڑھائی اور پھر ملک کے 12 جیوترلنگوں میں سے ایک مشہور شیو مندر میں پوجا کی۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ بھارت جوڑو یاترا آج 26نومبر کو مدھیہ پردیش کے مورتکا گاؤں سے شروع ہوئی تھی۔ جمعہ کومہم شروع ہونے کے بعد پہلی بار، کانگریس لیڈر کے ساتھ پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور ان کے شوہر رابرٹ واڈرا بھی تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    اکتوبر 6, 2025
    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    اکتوبر 6, 2025

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist