• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تو ادھر ادھر کی بات نہ کر بتا یہ مسلموں کا کارواں کیسے لٹا

مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری سے سوال ہے:محمد آفاق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 22, 2024
0 0
A A
تو ادھر ادھر کی بات نہ کر بتا یہ مسلموں کا کارواں کیسے لٹا
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو 21 مارچ 2024 راشٹریہ سماجک کار یہ کرتا تنظیم کے کنوینر محمد افاق نے کہا کہحکومت کو وقف کی جائیداد انجمنوں کے ذمہ داروں سے اپنے ہاتھ میں لے لینی چاہیے ۔ عصمت دری کی جوباتیں انجمنوں کے ذمہ داران کے خلاف سامنے آرہی ہے وہ بہت ہی شرمندگی کی بات ہے انہوں نے کہا کہ وقف کی جائیداد میں بدعنوان اور زہریلی جیسے غنڈے بدمعاش کو بٹھائے جاتے ہیں اور اپنے اپنے طریقہ سے جائیدادوں پر قابض ہونے کے بعد موٹی رقم لے کر رسیدیں ٹرانسفر کرنا ان کا جرائم پیشہ ہے ۔ آگے محمد آفاق نے کہا کہ جب ان بدعنوانیوں کے خلاف آواز اٹھائی جاتی ہے تو جھولا چھاپ اور سماجک کے نام پر چلنے والا جھوٹے تنظیموں اور پارٹیوں کے لوگ سامنے ا ٓکر ان ذمہ داروں کو پاک صاف بتانے کا کام کرتے ہیں کیونکہ لوٹ کے مال میں کچھ حصہ ان جھوٹے تنظیموں اور پارٹیوں کو دے دیا جاتا ہے اسی لیے یہ لوگ ان کے پرچارو پرسار کرنے لگتے ہیں ۔محمد افاق نے ایسے تنظیموں اور پارٹیوں کے خلاف غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہاں تھے یہ لوگ جب اکبر نگر میں لوگوں کے مکان توڑ کر ان کو بے گھر کیا گیا حالانکہ وقف کی جائیداد اتنی ہے کہ شیعہ سنی اگر مشتر کہ طور پر اپنی جائیداد کر لیں تو کئی نگر بن سکتے ہیں اور غریبوں کے پاس بھی مکانات ہو سکتے ہیں لیکن یہ نہ ایسا کر سکتے ہیں اور نہ کرنا چاہیں گے اس لیے کہ وقف کی جائیداد انہیں کو دینا چاہتے ہیں جو انہیں موٹی رقم دے سکے آخر میں محمد آفاق نے کہا کہ میں اسی لیے چاہتا ہوں کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت ان وقف خوروں سے جو کسی مصرف کے نہیں ہیں ایسے لوگوں کو ان کی ذمہ داری سے ان کو باہر کر دے اور حکومت اپنے قبضے میں لے کر غریبوں کو دے دے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے ہو ان وقف خوروں میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی دولت کی جانچ ای ڈی سی بی ائی کے ذریعہ کروانی چاہیے تاکہ معلوم ہو ان کے پاس کتنی جائیداد پہلے تھی اور اب کتنی ہے ۔ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ مجھے راہزنوں سے غلا نہیں تیری رہبری سے سوال ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی  حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    بھاجپا کا کھڑگے کے بیان پر جوابی حملہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

    اپریل 8, 2026
    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا  ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    آسام انتخابات: پولنگ سے قبل کھڑگے کا ہیمنت شرما پر حملہ، بدعنوانی کے الزامات

    اپریل 8, 2026
    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    ایران-امریکہ کشیدگی، ایران کی تاریخ مٹادیں گے ٹرمپ!

    اپریل 8, 2026
    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    منی پور تشدد پر راہل کا مرکز پر حملہ

    اپریل 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist