• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سوشل سائٹس کی خیر نہیں ،مرکزی حکومت کا انتباہ

مرکزی حکومت نے 24 نومبر کو گوگل، فیس بک، یوٹیوب وغیرہ آن لائن پلیٹ فارمز کو طلب کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 21, 2023
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :21نومبر /سماج نیوز سروس ۔ڈیپ فیک معاملوں سے نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت انتہائی فعال دکھائی دے رہی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فرضی ویڈیوز تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں جو کہ ہر کسی کے لیے پریشانی کا سبب بن گیا ہے۔ اس معاملے پر اب مرکزی حکومت الرٹ موڈ پر آ گئی ہے۔ مرکزی وزیر برائے الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی راجیو چندرشیکھر کے مطابق مرکزی حکومت نے 24 نومبر کو گوگل، فیس بک، یوٹیوب سمیت دیگر آن لائن پلیٹ فارمز کو طلب کیا ہے۔ ساتھ ہی انھیں متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر وہ اپنی سائٹس سے ڈیپ فیک ویڈیوز نہیں ہٹاتے ہیں تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور ان پر کیس بھی درج کیا جا سکتا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر راجیو چندرشیکھر نے کہا کہ حکومت سبھی پلیٹ فارمز کو بتائے گی کہ وہ ڈیپ فیک ویڈیوز اور غلط اطلاعات کو سنگین خطرہ کس طرح تصور کرتی ہے۔ ساتھ ہی ڈیپ فیک ہندوستانی عوام اور انٹرنیٹ کا استعمال کرنے والے لوگوں کی سیکورٹی کے لیے کس طرح سے سنگین خطرہ ہے۔ راجیو چندرشیکھر نے کہا کہ حکومت سبھی پلیٹ فارمز کو متنبہ کرے گی کہ اگر وہ اپنی سائٹس سے ڈیپ فیک ویڈیوز نہیں ہٹاتے تو انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت ان پر سخت کارروائی کی جائے گی۔رکزی وزیر کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے کے بعد اگر سبھی پلیٹ فارمز 36 گھنٹے کے اندر اپنی سائٹس پر پوسٹ کردہ ڈیپ فیک کو ہٹا دیتے ہیں تو ان پر کارروائی نہیں کی جائے گی، لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو متاثرہ شخص اس پلیٹ فارم کے خلاف عدالت کا رخ کر سکتا ہے۔ چندرشیکھر نے مزید جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ آئی ٹی ایکٹ میں نئی ترامیم کے تحت آن لائن پلیٹ فارمز کسی بھی غلط جانکاری یا ڈیپ فیک کو نہیں رکھ سکتے۔ انھوں نے کہا کہ آئی ٹی ایکٹ میں ترمیم سے یہ یقینی کرنا سائٹس کی ذمہ داری بن گئی ہے کہ ان کے پاس جو بھی مواد ہیں وہ غلط نہیں ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی  سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    مارچ 18, 2026
    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    مارچ 18, 2026
    گھر میں اجتماعی ’پوجا‘کرنے سے روکا جاسکتا ہے ؟

    گھر میں اجتماعی ’پوجا‘کرنے سے روکا جاسکتا ہے ؟

    مارچ 18, 2026
    ایران میں جاسوسی کے الزام میں سینکڑوں افراد گرفتار

    ایران میں جاسوسی کے الزام میں سینکڑوں افراد گرفتار

    مارچ 18, 2026
    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی  سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    اوڈیشہ کی ممبر اسمبلی صوفیہ فردوس کو کانگریس نے پارٹی سے نکالا، راجیہ سبھا انتخاب میں کی تھی کراس ووٹنگ

    مارچ 18, 2026
    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    محمد دیپک کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، عدالت نے حکومت سے صورتحال واضح کرنے کو کہا

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist