• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سوفی اور سوزی نویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلیں گی

کپتان سوفی ڈیوائن اور سوزی بیٹس کا نواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 10, 2024
0 0
A A
سوفی اور سوزی نویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلیں گی
Share on FacebookShare on Twitter

ویلنگٹن (یو این آئی) نیوزی لینڈ نے خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کپتان سوفی ڈیوائن کی قیادت میں تجربہ کار 15 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا ہے اور یہ نواں موقع ہوگا جب سوفی ڈیوائن اور سوزی بیٹس اس ٹورنامنٹ میں کھیلیں گی۔
وکٹ کیپر بلے باز ایزی گیج کا یہ پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہے۔
نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کپتان سوفی ڈیوائن اور سوزی بیٹس کا نواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہے۔ اس کے علاوہ زخمی تیز گیندباز روزمیری مائر کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
24 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 18 وکٹ لینے والی روزمیری مائر، لی تاہوہو، جیس کیر، ہننا روے اور مولی پین فولڈ کے ہاتھوں میں تیزگیندبازی اٹیک کی کمان ہوگی۔ بیٹس اور بروک ہالیڈے کو فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اسپنرز لی کاسپریک، میلی کیر، فران جوناس اور ایڈن کارسن کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم کے واحد وکٹ کیپر بلے باز ایزی گیج پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلیں گے۔
ٹیم کے انتخاب کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ بین ساویر نے کہا کہ میں اس ٹیم سے واقعی خوش ہوں، میرے خیال میں یہ ہمارے بہترین 15 کھلاڑی ہیں جو ممکنہ طور پر مختلف حالات سے ہم آہنگ ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوفی اور بیٹس کے پاس ورلڈ کپ سے لے کر فرنچائز لیگ تک کے ٹورنامنٹس میں کافی تجربہ ہے، اس لیے ہم یقینی طور پر اس علم کا استعمال سخت مقابلہ میں کریں گے۔
انہوں نے کہا، ’’روزمیری گزشتہ چند مہینوں میں انجری کے باعث بدقسمتی کے دور سے گزری ہے اس نے اس ٹورنامنٹ کے لیے فٹ ہونے کے لیے سخت محنت کی ہے۔ اس نے خود کو ہمارے اہم تیز گیندبازوں میں سے ایک کے طور پر ثابت کیا ہے اور ہم اس کے واپس آنے سے پرجوش ہیں۔”
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم اس طرح ہے: سوفی ڈیوائن (کپتان)، سوزی بیٹس، ایڈن کارسن، ایزی گیج، میڈی گرین، فران جوناس، بروک ہالیڈے، لیکھ کاسپریک، امیلیا کیر، جیس کیر، روزمیری مائر، مولی پین فولڈ، جارجیا پلمر، لی تاہوہو اور ہننا رو۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist