• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بغیر محرم خواتین عازمین حج کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2023
0 0
A A
بغیر محرم خواتین عازمین حج کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے گذشتہ ایک مئی سے شروع نوروزہ حج تربیتی پروگرام کے دوسرے دن آج جنوبی دہلی علاقہ کے تقریبا200عازمین کو حج سے متعلق امور اور ارکان و مسائل کے علاوہ دوران حج مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں عازمین حج کو درپیش مشکلات اور معاملات پر تربیت دی گئی۔ اس موقع پر آج کے تربیتی اجلاس میں دہلی سے حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہونے والی 40بغیر محرم خواتین کو بھی خصوصی طور پر ایک ساتھ مدعو کیا گیا۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں،ممبر و کونسلر محترمہ نازیہ دانش، ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسرجناب محسن علی ، دسٹرکٹ ٹرینرخلیق احمد، مفتی شیم احمد قاسمی اورخاتون عالمہ محترمہ صبیحہ صالحاتی صاحبہ نے عازمین حج سے خطاب کیا۔آج کے تربیتی اجلاس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے بغیر محترم خواتین عازمین حج سے خصوصی طور پر روبرو ہوئیں اور انہیں مبارکباد اور صحت و سلامتی کے ساتھ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے پرنٹ اور ایلکٹرانک میڈیا سے روبرو ہوتے ہوئے بتایا کہ اس سال دہلی سے 40خواتین بغیر محترم کے حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہو رہی ہیں جو گذشتہ برسوں میں سب سے زیادہ تعداد ہیں۔
انہوں نے ان خواتین عازمین حج سے یقین دہانی کرائی کہ وہ اپنی جانب سے ہر ممکن کوشش کریں گی کہ انہیں دوران حج کسی طرح کی دقت و پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    فروری 24, 2026
    زہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکزل

    زہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکزل

    فروری 24, 2026
    چین کا امریکہ سے یکطرفہ ٹیرف کو ختم کرنے کا مطالبہ

    چین کا امریکہ سے یکطرفہ ٹیرف کو ختم کرنے کا مطالبہ

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist