• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

صدقہ فطر رمضان المبارک کی روحانی تربیت کا اہم اور بابرکت حصہ

غریب معاشرہ میں حقیقی خوشیاں پیداکرنے کے لئے صدقۂ فطر ایک مؤثر ذریعہ : مولوی محمد انس صدیقی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 13, 2026
0 0
A A
صدقہ فطر رمضان المبارک کی روحانی تربیت کا اہم اور بابرکت حصہ
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس : رمضان المبارک رحمتوں ،برکتوں اور مغفرتوں کا وہ مبارک مہینہ ہے جس میں تمام اہل ایمان عبادت وبندگی کے لمحات نہایت خشوع وخضوع کے ساتھ گزارتے ہیں ۔دن میں روزہ ،رات میں تراویح ،ذکر ودعاء ،تلاوت کلام پاک اور صدقہ وخیرات کے ذریعہ ہر ایک روزہ دار اپنے رب کی رضا حاصل کرنے کے لئے کوشش کرتا ہے ،اسی روحانی تربیت کا ایک اہم اوربابرکت حصہ صدقہ ٔ فطر ہے ،جورمضان المبارک کے اختتام پر ادا کیا جاتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار وقف عیدگاہ دیوبند کے متولی مولوی محمد انس صدیقی نے کیا ۔انہوں کہا کہ صدقۂ فطر عبادت بھی ہے اور سماجی ہمدردی کاحسین مظہر بھی ہے کیونکہ صددقہ فطر ایک جانب روزہ دار کی روزہ کی کوتاہیوں کی تلافی کا ذریعہ ہے اور دوسری جانب معاشرہ کے غریب ،بے سہارا اور محتاج افراد کے لئے عید کی خوشیوں میں شریک ہونے کا بھی موقع فراہم کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ ٔ فطر کو لازم قرار دیا اور اس کی مقدار مقرر کرکے ہر ایک مرد ،عورت ،چھوٹے اور بڑے مسلمان کی طرف سے ادا کرنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ نماز عید سے قبل صدقۂ فطر ادا کیا جائے ۔مولوی محمد انس نے بتایا کہ صدقۂ فطر ہر صاحب استطاعت مسلمان پر لازم ہے اور اس کی ادائیگی کا بہترین وقت عیدکی نماز سے قبل تاکہ ضرورت مند اور بے سہارا افراد کی ضروریات پوری ہوسکیں ،انہوں نے کہا کہ رسول کریم نے صدقۂ فطر کو اس لئے ضرور ی قرار دیا تاکہ روزہ داروں کی لغویات اور بے ہودگیوں کا ازالہ ہوسکے اور مسکینوں ،یتیموں اور بے سہارا افراد کی ضرورتوں کا انتظام ہوسکے ۔انہوں نے بتایا کہ جس نے صدقہ ٔ فطر نماز عید سے پہلے ادا کیا تو یہ مقبول صدقہ ہے اور جس نے بعد میں ادا کیا تو اس کا شمار صدقات میں ہوگا ۔یہی وجہ ہے کہ مذہب اسلام میں عید کے موقع پر صدقہ ٔ فطر کو خصوصی اہمیت دی ہے تاکہ عید کی خوشیاں صرف صاحب استطاعت افراد تک محدود نہ رہیں بلکہ معاشرہ کا ہرفراد ان خوشیوں میں شریک ہوسکے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ عید کے موقع پر غریبوں اور ضرورتمندوں کو اس قدر دو کہ کسی کے سامنے دست سوال دراز نہ کریں انہوں نے کہا کہ اگر ایک گھر میں خوشی اور دوسرے گھر میں فاقہ ہو تو معاشرہ میں حقیقی خوشیاں پیدا نہیں ہوسکتیں ،صدقۂ فطر اسی خلاء کو پر کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے ،محمد انس صدیقی نے کہا کہ موجودہ مہنگائی اور معاشی بدحالی کے پیش نظر یہ مناسب ہوگا کہ صدقہ ٔ فطر کی ادئیگی میں وسعت رکھی جائے تاکہ ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق اس میں حصہ لے سکے ۔حقیقت یہ ہے کہ صدقۂ فطر رمضان المبارک کی عبادت کا حسین اختتام اور عید کی خوشیوں کا خوبصورت آغاز ہے ،اس لئے یہ عبادت ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ اسلام محض عبادات کا مذہب نہیں بلکہ ہمدردی ،غمگساری اور اجتماعی خوشیوں کا پیامبر ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist