• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

دوسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بھارت کو 32 رنز سے شکست دی

روہت شرما نے سری لنکا کیخلاف منفرد ریکارڈ بنا دیا۔ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں بطور اوپنر 300 چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 5, 2024
0 0
A A
دوسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بھارت کو 32 رنز سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو: دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا نے بھارت کو 32 رنز سے شکست دیکر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے بھارت کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم 42.2 اوورز میں 208 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
سری لنکا کی طرف سے جیفری وندرسے نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 33 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں جبکہ چارتھ اسالنکا نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
بھارت کی طرف سے روہت شرما 64، اکسر پٹیل 44، شبمن گل 35، واشنگٹن سندر 15 اور ویرات کوہلی 14 رنز بناسکے، انکے علاوہ کوئی بھارتی بیٹر ڈبل فگرز میں داخل نہیں ہوا۔
قبل ازیں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنائے تھے۔ اویشکا فرنینڈو 40، کمندو مینڈس 40، دونتھ ویلالج 39، کشال مینڈس 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
بھارت کی طرف سے واشنگٹن سندر نے 3، کلدیپ یادو نے 2، اکسر پٹیل اور محمد سراج نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔یاد رہے کہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ برابر ہوگیا تھا، سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو کولمبو میں ہی کھیلا جائے گا۔
وہیں دوسری طرف بھارت کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان روہت شرما نے سری لنکا کے دوسرے ون ڈے میچ میں منفرد ریکارڈ بنادیا۔گزشتہ روز سری لنکا نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں شکست سے دوچار کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، بھارتی بیٹنگ لائن دوسرے ون ڈے میں بھی ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ڈھیر ہوگئی تھی۔
240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری مہمان ٹیم 208 رنز پر آل آؤٹ ہوئی تھی ، کپتان روہت شرما 64 اور اکشر پٹیل 44 کے علاوہ کوئی بیٹر قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکا تھا۔
تاہم بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں بطور اوپنر 300 چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔
روہت شرما نے دوسرے ون ڈے میں اپنی 64 رنز کی اننگ میں چار چھکے اور پانچ چوکے لگائے تھے۔
روہت شرما نے 177 میچوں میں 302 چھکے لگائے ہیں جبکہ 280 میچوں میں ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل 328 چھکوں کے ساتھ فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔سری لنکا کے سابق اوپنر سنتھ جے سوریا 263 چھکوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist