• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سری لنکا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو آٹھ وکٹ سے شکست دی

تھم نسانکا کی سنچری ناٹ آؤٹ 127 اور ان کی اینجل میتھیو 33 ناٹ آؤٹ کی بدولت سری لنکا نے انگلینڈکو شکست سے دوچار کیا ،اس شکست کے باوجود انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 9, 2024
0 0
A A
سری لنکا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو آٹھ وکٹ سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

اوول (یو این آئی) پاتھم نسانکا کی سنچری (ناٹ آؤٹ 127) اور ان کی اینجل میتھیو (33 ناٹ آؤٹ) کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے 111 رن کی ناٹ آوٹ شراکت کی بنیاد پر سری لنکا نے تیسرے میچ کے چوتھے دن پیر کو انگلینڈ کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی ۔
سری لنکا کو جیت کے لیے 219 رن کا ہدف ملا تھا۔ سری لنکا نے کل کے کھیل ایک وکٹ پر 94 رن سے شروعات کی، 20ویں اوور میں گس اٹکنسن نے مینڈس (39) کو آؤٹ کرکے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد پتھم نسانکا اور اینجل میتھیوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے فتح دلائی۔
اس سے قبل تیسرے دن پتھم نسانکا اور ڈی کرونارتنے نے مستحکم آغاز کیا لیکن ٹیم کا سکور ابھی 39 رن تک پہنچا ہی تھا کہ کرس ووکس نے اپنی ہی گیند پر کرونارتنے کو کیچ کر کے پویلین بھیج دیا۔ تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر سری لنکا کا اسکور ایک وکٹ پر 94 رن تھا۔ کوسل مینڈس اور نسانکا کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 69 رن کی شراکت ہوئی۔ گس اٹکنسن نے میچ کے چوتھے دن کوسل مینڈس کو بشیر کے ہاتھوں کیچ کروا کر سری لنکا کو دوسرا جھٹکا دیا۔ چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اینجل میتھیو نے نسانکا کے ساتھ صبر آزما اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ نسانکا (111 ناٹ آؤٹ) اور اینجل میتھیو (32 ناٹ آؤٹ) رنز کی اننگز کھیلی۔
انگلینڈ کی جانب سے گس اٹکنسن اور کرس ووکس نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل سری لنکائی گیندباز لہیرو کمارا اور وشوا فرنینڈو نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی دوسری اننگز کو 156 کے اسکور پر سمیٹ دیا۔ انگلینڈ کی دوسری اننگز میں جیمز اسمتھ نے سب سے زیادہ 67 رن بنائے اور ان کے علاوہ ڈین لارنس نے 35 رن بنائے۔ انگلینڈ کے سات بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ سری لنکا کی جانب سے لہیرو کمارا نے چار اور وشوا فرنینڈو نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اسیتا فرنینڈو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ میلان رتنائیکے نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں کپتان دھننجے ڈی سلوا (69)، پاتھم نسانکا (64) اور کامندو مینڈس (64) کی شاندار اننگز کی بدولت 263 رن بنائے تھے۔ انگلینڈ نے اولی پوپ (154) اور بین ڈکٹ (86) کی اننگز کی مدد سے 325 رنزبنائے تھے۔ انگلینڈ کو پہلی اننگز کی بنیاد پر 62 رن کی برتری حاصل تھی لیکن دوسری اننگز میں وہ اس میں زیادہ اضافہ نہ کر سکی۔ جس کا خمیازہ اسے ٹیسٹ میچ میں شکست کے ساتھ بھگتنا پڑا۔ تاہم اس شکست کے باوجود انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist